Masih Aur Mahdi

مسیح اور مہدیؑ

حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی نظر میں

About the Book
آنحضرت ﷺ نے اپنی اُمت میں ایک عظیم مسیح اور مہدی کی خوشخبری فرمائی۔ اس کے باوجود، صدیاں گزرنے کے بعد کئی خود ساختہ عقائد اسلا م میں سرائیت کرگئے جن کی وجہ سے عوام آخری زمانے میں آنے والے مسیح اورمہدی کے بارے میں الجھاؤ کا شکار ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں ایک علمی انداز سے معتبر اور مستند حوالہ جات سے مسیح اور مہدی کا مقام آنحضرتﷺ کی نظر میں ثابت کیا ہے۔ یہ حوالہ جات قرآن کریم، تفاسیر، احادیث، تحریرات حضرت مسیح موعودؑ اور مسلمان علماء کی کتب سے لئے گئے ہیں۔اس شاندار کتاب میں  اصلی حوالہ جات کی۲۴۰ عکسی تصاویر بھی شامل ہیں۔
سیرۃ النبی
حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ
اختلافی مسائل و اعتراضات

LENGTH

708 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 23, 2023

MORE ON SAME TOPIC