خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 177
خطبات ناصر جلد پنجم 122 خطبہ جمعہ ۱۸ رمئی ۱۹۷۳ء محسنِ اعظم حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ دنیا کو دی <mark>گئی</mark> ہیں۔آپ کی تیسری صفت نذیر بی<mark>ان</mark> ہوئی تھی <mark>اس</mark> کے مقابلہ میں <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> پر <mark>جو</mark> <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> <mark>ڈالی</mark> <mark>گئی</mark> ہے وه وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا (الفتح : ١٠) کے <mark>الفاظ</mark> میں بی<mark>ان</mark> ہوئی ہے۔تسبیح کے دو معنے ہیں ایک تو یہ کہ اللہ تعالیٰ کو ہر قسم کی کمزوری اور نقص سے منزہ سمجھنا گویا <mark>اس</mark> بات کا اقرار کرنا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر عیب اور کمزوری سے پاک ہے دوسرے معنے امام راغب نے مفردات میں یہ بی<mark>ان</mark> کئے ہیں الْمَزُ السَّرِيعُ فِي عِبَادَةِ اللهِ تَعَالَى۔۔۔عَامَّا فِي الْعِبَادَاتِ قَوْلًا كَ<mark>ان</mark>َ أَوْ فِعْلًا أَوْ نيّةٌ “ یعنی اللہ تعالیٰ کی عبادت میں سرعت پیدا کرنا۔۔۔۔گو یا تسبیح کا لفظ قولی و فعلی اور نیت کی عبادات کے لئے عام طور پر <mark>اس</mark>تعمال ہوتا ہے اور <mark>ان</mark> عبادات میں سرعت پیدا کرنا تسبیح ہے۔غرض نذیر کے مقابلہ میں وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا (الفتح:۱۰) میں بتایا کہ <mark>چونکہ</mark> بعض قسم کے افعال کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کا غضب بھڑکتا ہے <mark>اس</mark> لئے تمہاری یہ <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> ہے کہ جب <mark>ان</mark>ذار کے حالات پیدا ہوں ، لوگوں کو بد اعمالیوں سے ڈرایا جائے تو یہ امر تمہارے لئے نیکیوں کے بجال<mark>ان</mark>ے میں سرعت اور تیزی پیدا کر دے۔پس یہ تین <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark>اں ہیں جنہیں میں نے مختصراً اور کچھ تھوڑے سے موازنہ کے ساتھ بی<mark>ان</mark> کر دیا ہے۔شاہد کی صفت کے مقابلہ میں ایم<mark>ان</mark> باللہ وایم<mark>ان</mark> برسول کہا گیا ہے اور جیسا کہ میں نے بتایا ہے تعلیمی <mark>لحاظ</mark> سے صفات باری کا <mark>جو</mark> بی<mark>ان</mark> قرآنِ عظیم میں ہے وہ <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> کی تاریخ میں ہمیں کہیں اور نظر نہیں آتا۔<mark>اس</mark> <mark>لحاظ</mark> سے ہماری یہ <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> ہے کہ ہم معرفتِ صفات و شئونِ باری کے لئے قرآنِ کریم پر غور کریں اور صفاتِ باری کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ صفات باری کو نہ سمجھنے کے نتیجے میں بداعمالیاں سرزد ہوتی ہیں <mark>جو</mark> توحید سے دور لے ج<mark>ان</mark>ے والی اور شرک کے قریب کرنے والی ہیں۔گویا پہلی <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> یہ ہے کہ قرآنِ کریم نے جس رنگ میں صفات باری کو بی<mark>ان</mark> کیا ہے <mark>اس</mark> رنگ میں <mark>ان</mark> کا عرف<mark>ان</mark> حاصل کرنا چاہیے۔چن<mark>ان</mark>چہ آج مہدی معہود علیہ السلام کی طرف منسوب ہونے والوں کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ صفات باری کا جس رنگ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی کتب میں اور اپنی تحریروں اور تقریروں میں بی<mark>ان</mark>