خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 176
خطبات ناصر جلد پنجم ۱۷۶ خطبہ جمعہ ۱۸ رمئی ۱۹۷۳ء صفات باری کے شاہد ہیں۔پھر <mark>اس</mark>ی آیہ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری صفت یہ بی<mark>ان</mark> فرمائی ہے کہ آپ <mark>مبشر</mark> ہیں آپ دنیا کو بشارتیں دینے والے ہیں پھر آپ کی تیسری صفت یہ بی<mark>ان</mark> فرمائی کہ آپ نذیر ہیں۔آپ دنیا کو ڈر<mark>ان</mark>ے والے، <mark>ان</mark>تباہ کرنے والے اور بدیوں اور بداعمالیوں سے روکنے والے ہیں <mark>جو</mark> باتیں اللہ تعالیٰ کے غضب کا مورد بنا دیتی ہیں <mark>ان</mark> کو بتا کر دنیا کو <mark>ان</mark> سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرنے والے ہیں۔غرض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تین بنیادی صفات ہیں <mark>جو</mark> <mark>اس</mark> آیہ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے بی<mark>ان</mark> فرمائی ہیں <mark>اس</mark> کے مقابل امت مسلمہ پر (<mark>چونکہ</mark> یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کے نتیجہ میں نوع <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark>ی کی بہترین نمائندہ ہے <mark>اس</mark> لئے <mark>اس</mark> پر ) تین <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark>اں <mark>ڈالی</mark> <mark>گئی</mark> ہیں <mark>چونکہ</mark> آپ شاہد ہیں <mark>اس</mark> لئے فرمایا تمہاری <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی صفات پر ایم<mark>ان</mark> لاؤ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایم<mark>ان</mark> لاؤ۔<mark>اس</mark> بات پر یقین رکھو کہ آپ کے اُسوہ حسنہ پر چلنا نوع <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark>ی کے لئے ضروری ہے گویا آپ کی شاہد کی صفت کے مقابلہ پر عقلاً بھی اور شرعاً بھی <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> پر یہ <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> عائد ہوتی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی جملہ صفات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایم<mark>ان</mark> لائے اور آپ کے اُسوہ حسنہ پر چل کر سعادتِ <mark>داری</mark>ن پائے۔پھر <mark>چونکہ</mark> آپ <mark>مبشر</mark> ہیں <mark>اس</mark> <mark>لحاظ</mark> سے <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> پر <mark>جو</mark> <mark>ذمہ</mark> <mark>داری</mark> <mark>ڈالی</mark> <mark>گئی</mark> ہے وہ <mark>ان</mark> <mark>الفاظ</mark> میں <mark>مضمر</mark> ہے۔وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ (الفتح :۱۰) فرمایا آپ کی تعظیم کو دیکھ کر ، آپ کی عظمت کا اقرار کرتے ہوئے آپ کے مشن کی کامیابی کے لئے کام کر و <mark>اس</mark>لام کی مدد کرو اور <mark>اس</mark> کی نصرت کرو آپ کی عظمت کا اقرار محض زب<mark>ان</mark> سے نہیں کرنا بلکہ ساتھ عمل بھی کرنا ہے گویا <mark>اس</mark> میں ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ تم اپنے قول اور عمل سے <mark>اس</mark> عظیم شریعت کی مدد کرو گے تو خدا کے پیار کو پا لو گے۔اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ تم خالی ایم<mark>ان</mark> لے آؤ گے بلکہ فرمایا ہے کہ مُبَشِّرًا کی حیثیت سے آپ کے ذریعہ دنیا کو <mark>جو</mark> بشارتیں دی <mark>گئی</mark> ہیں <mark>ان</mark> پر بھی یقین رکھو گے اور خلوص نیت کے ساتھ اپنے قول اور فعل کو آپ کے اُسوہ حسنہ کے مطابق بنا لو گے تو وہ بشارتیں تمہیں مل جائیں گی <mark>جو</mark> <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark>یت کے