خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page xv
خطبات مسرور جلد 17 11 خلاصہ جات مولانا محمد عمر صاحب کیرالہ ، مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب سابق مینیجر اور پبلشر ماہ نامہ انصار اللہ پاکستان ، مکرم راجہ مسعود احمد صاحب ابن مکرم راجہ محمد نواز صاحب پنڈ دادن اور مکرمہ صالحہ انور ابڑو صاحبہ اہلیہ انور علی ابڑو صاحب سندھ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 47 تاریخ مقام 22 نومبر 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے بدری صحابی حضرت مقداد بن عمرو کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 48 تاریخ 29 نومبر 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 603-616 صفحہ 617-629 حضرت یزید بن ثابت۔حضرت معوذ بن عمرو بن جموح۔حضرت بشر بن براء کی سیرت کا بیان ، آخر پر مکرم نصیر احمد صاحب ابن مکرم علی محمد صاحب آف راجن پور ، مکرم عطاء الکریم مبشر صاحب ابن میاں اللہ دتہ صاحب کیر تو ضلع شیخو پورہ حال کینیڈ اکا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 49 تاریخ مقام صفحہ 630-642 06دسمبر 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ، سرے، یو کے بدری صحابی حضرت بلال بن امیہ واقفی کی سیرت کا بیان، اور آخر میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے شعبہ وقف نو کی ویب سائٹ کے اجرا کا اعلان فرمایا۔خطبہ نمبر تاریخ مقام صفحہ 50 13 دسمبر 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ، سرے، یو کے 643-654 حضرت حلال بن امیہ۔حضرت مرارہ بن ربیع۔حضرت عقبہ بن غزوان کی سیرت کا بیان ، حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے روز نامہ ”الفضل“ کے ایک سو چھ سال مکمل ہونے پر لندن سے اِس کے آن لائن ایڈیشن کے آغاز کا اعلان فرمایا۔اس کے بعد حضور انور نے مکرمہ سیدہ تنویر الاسلام صاحبہ اہلیہ مرزا حفیظ احمد صاحب مرحوم ابن حضرت مصلح موعود کا اور امریکہ کی سسٹر حاجہ شکورہ نور یہ صاحبہ کا ذکر خیر فرمایا۔خطبہ نمبر 51 تاریخ مقام 20 دسمبر 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ، سرے، یو کے حضرت عتبہ بن غزوان کا ذکر جاری رکھتے ہوئے مزید تفاصیل ، حضرت سعد بن عبادہ کی سیرت و سوانح۔خطبہ نمبر 52 تاریخ مقام 27 دسمبر 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، سرے ، لندن صفح 655-665 صفح 666-678 حضرت سعد بن عبادہ کی سیرت و سوانح کا تسلسل۔