Khilafat-eAhmadiyya

خلافت احمدیہ

Also Available
About The Book
مولانا موصوف نے جلسہ سالانہ ربوہ 1969ء کے موقع پرمسجد مبارک ربوہ میں منعقد ہونے والے شبینہ اجلاس میں خلافت احمدیہ کے موضوع پرا یک اہم تقریر کی تھی جس کا مکمل متن، مفید اور ضروری اضافوں کے ساتھ نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان نے کتابی شکل میں شائع کیا تھا۔ اس کتاب میں مولانا موصوف نے اپنے مخصوص انداز میں وسیع جماعتی لٹریچر کا مطالعہ کرکے مفید اور دلچسپ حوالہ جات کو موضوع کے اعتبار سے بڑے قرینے سے سجایا ہے۔
خلافت اسلامیہ احمدیہ

Length

48 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

More on this Topic