اسلامی تاریخ سے واقفیت کی ضرورت ( تقریر حضرت فضل عمر خلف المسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ جو آپ نے 26 فروری 1919 ء کو مارٹن ہسٹا ریکل سوسائٹی اسلامیہ کالج لاہور کے ایک اجلاس میں فرمائی )
مضمون کی اہمیت
اسلام کا شاندار ماضی
اسلام کے اولین فدائی حضرت عثمان و حضرت علی رضی الله عنهما
غیر مسلم مؤرخین کی غلط بیانیاں
اسلام میں فتنوں کے اصلی موجب صحابہ نہ تھے
اختلافات کا ظہور خلیفہ ثالث کے زمانہ میں کیوں ہوا؟
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ابتدائی حالات
حضرت عثمانؓ کا مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں
فتنہ کہاں سے پیدا ہوا ؟
فتنے کی چار وجوہ
خلافت اسلامیہ ایک مذہبی انتظام تھا
صحابہؓ کی نسبت بدگمانی بلا وجہ ہے
فتنہ حضرت عثمانؓ کے وقت میں کیوں اٹھا ؟
ابو موسیٰ اشعریؓ کا والی کوفہ مقرر ہونا
مفسدوں کی سازشوں کا انکشاف
حاکم وقت کی اطاعت ضروری ہے۔
مفسدوں کی ایک اور سازش
سازش کا انکشاف
حضرت عثمانؓ کا مفسدوں کو بلوانا
حضرت عثمانؓ کا اتہامات سے بریت ثابت کرنا
حضرت عثمانؓ کا مفسدوں پر رحم کرنا
مفسدوں کی ایک اور گہری سازش
مفسدوں کا مدینہ میں پہنچنا
اہل مصر کا حضرت علیؓ کے پاس جانا
اہل کوفہ کا حضرت زبیرؓ کے پاس جانا
اہل بصرہ کا حضرت طلحہؓ کے پاس جانا
محمد بن ابی بکر کا والی مصر مقرر ہونا
محمد بن ابی بکر کا والی مصر مقرر ہونا
تاریخ کی تصحیح کا زریں اصل
حضرت عثمانؓ اور دیگر صحابہ کی بریت
باغیوں کا دوبارہ مدینہ میں داخل ہونا
اہل مدینہ کا باغیوں کو سمجھانا
باغیوں کا مدینہ پر تسلط قائم کرنا
اکابر صحابہؓ کا باغیوں سے واپسی کی وجہ دریافت کرنا
حضرت عثمانؓ کا باغیوں کے لئے الزام سے بریت ثابت کرنا
باغیوں کے منصوبہ کی اصلیت
خط والے منصوبے کے ثبوت میں سات دلائل
مفسدوں کی اہل مدینہ پر زیادتیاں
حضرت عثمانؓ کا مفسدوں کو نصیحت کرنا
مفسدوں کا عصائے نبوی کو توڑنا
مفسدوں کا مسجد نبوری میں کنکر برسانا اور حضرت عثمانؓ کو زخمی کرنا
صحابہؓ کی مفسدوں کے خلاف جنگ پر آمادگی
مدینہ میں مفسدوں کے تین بڑے ساتھی
حضرت عثمانؓ کو خلافت سے دست برداری کیلئے مجبور کیا جانا