اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ رسالہ ست بچن کے متعلق سکھوں کے بعض اخباروں میں اس خیال کا اظہار کہ رسالہ ست بچن بد نیتی اور دل آزاری کی نیت سے تالیف ہوا ہے۔ حضور کا گورنمنٹ کو توجہ دلا کر اس افواہ کی تردید کرنا اور بتلانا کہ یہ رسالہ نہایت نیک نیتی اور پوری تحقیق کی پابندی سے لکھا گیا ہے