صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 91
صحیح البخاری جلد ۹ ۹۱ ۶۴ - کتاب المغازی نَعَى زَيْدًا وَجَعْفَرًا وَابْنَ رَوَاحَةَ لِلنَّاسِ نے حضرت زید، حضرت جعفر اور حضرت ابن رواحہ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَهُمْ خَبَرُهُمْ فَقَالَ أَخَذَ کے شہید ہو جانے کی خبر لوگوں کو سنائی، اس سے الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأُصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَ جَعْفَرٌ پہلے کہ ابھی تک کوئی خبر نہیں آئی تھی۔ آپؐ نے فَأَصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَ ابْنُ رَوَاحَةَ فَأَصِيْبَ فرمایا: زید نے علم لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر جعفر یا وہ بھی شہید ہوئے اور وَعَيْنَاهُ تَدْرِفَانِ حَتَّى أَخَذَ الرَّايَةَ نے لیا، وہ بھی شہید ہوئے۔ پھر (عبد اللہ ) بن سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ حَتَّى فَتَحَ اللهُ رواحہ نے لیا وہ آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ (فرمایا:) پھر علم عَلَيْهِمْ۔ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار نے لیا۔ آخر اللہ نے اس کے ذریعہ فتح دی۔ أطرافه : ١٢٤٦ ، ٢٧٩٨ ، ٣٠٦٣ ، ٣٦٣٠ ، ٣٧٥٧۔ ٤٢٦٣ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۴۲۶۳: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنِ عبد الوہاب ( بن عبد المجید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ قَالَتْ نے کہا: میں نے یحییٰ بن سعید (انصاری) سے سنا۔ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُوْلُ انہوں نے کہا: عمرہ ( بنت عبدالرحمن) نے مجھے بتایا۔ کہتی تھیں: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا لَمَّا جَاءَ قَتْلُ ابْنِ حَارِثَةَ وَجَعْفَرِ بْنِ سے سنا کہتی تھیں کہ جب (زید) بن حارثہ ، جعفر أَبِي طَالِبٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ بن ابی طالب اور عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم کی رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ جَلَسَ رَسُوْلُ اللَّهِ شہادت کی خبر پہنچی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْرَفُ فِيهِ بیٹھ گئے۔ آپ کے چہرے سے غم نمایاں تھا۔ الْحُزْنُ قَالَتْ عَائِشَةُ وَأَنَا أَطَّلِعُ مِنْ حضرت عائشہ کہتی تھیں: اور میں دروازے کی صَائِرِ الْبَابِ تَعْنِي مِنْ شَقِّ الْبَابِ دراڑ میں سے جھانک رہی تھی۔ ان کے پاس ایک فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ أَيْ رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ شخص آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! جعفر کی عورتیں نِسَاءَ جَعْفَرٍ وَذَكَرَ بُكَاءَهُنَّ فَأَمَرَهُ أَنْ تو یہ کچھ کر رہی ہیں) اور ا ررہی ہیں) اور اس نے ان کے رونے يَنْهَاهُنَّ قَالَ فَذَهَبَ الرَّجُلُ ثُمَّ أَتَى کا ذکر کیا تو آپ نے اس سے فرمایا کہ ان کو روک