صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 238 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 238

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۳۸ ۶۴ - کتاب المغازی جَاعُوْا قَالَ انْحَرْ قَالَ نُهِيْتُ۔ ذبح کر لو۔ میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔ کہتے تھے: پھر اُن کو بھوک لگی۔ حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔ میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔ کہتے تھے: پھر اُن کو بھوک لگی۔ حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔ میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔ قیس کہتے تھے: پھر اُن کو بھوک لگی۔ حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔ کہتے تھے: پھر مجھے روک دیا گیا۔ اطرافه ۲۴۸۳ ، ۲۹۸۳ ، ٤٣٦٠ ، ٤٣٦٢ ، ٥٤٩٣، ٥٤٩٤۔ ٤٣٦٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۳۶۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سعید قطان) نے ہمیں نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جریج سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عمر و بن دینار ) عَمْرُو أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ يَقُوْلُ غَزَوْنَا جَيْشَ الْخَبَطِ وَأُمِّرَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ جیش الخبط کے ساتھ حملہ أَبُو عُبَيْدَةَ فَجُعْنَا جُوْعًا شَدِيدًا میں ہم نکلے اور حضرت ابوعبیدہ کو امیر بنایا گیا تھا۔ فَأَلْقَى الْبَحْرُ حُوْتًا مَيْتًا لَمْ نَرَ مِثْلَهُ ہمیں سخت بھوک لگی اور سمندر نے ایک مردہ مچھلی يُقَالُ لَهُ الْعَنْبَرُ فَأَكَلْنَا مِنْهُ نِصْفَ پھینک دی۔ ہم نے ایسی مچھلی کبھی نہیں دیکھی تھی۔ شَهْرٍ فَأَخَذَ أَبُو عُبَيْدَةَ عَظْمًا مِّنْ اسے عنبر کہتے ہیں۔ ہم اس کا گوشت آدھا مہینہ عِظَامِهِ فَمَرَّ الرَّاكِبُ تَحْتَهُ فَأَخْبَرَنِي کھاتے رہے۔ پھر حضرت ابو عبیدہ نے اس کی أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُوْلُ ہڈیوں میں سے ایک ہڈی لی اور سوار اس کے پیچھے سے گزر گیا۔ ( ابن جریج نے کہا: ) ابو ز بیر نے مجھے قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ كُلُوْا فَلَمَّا قَدِمْنَا یہ بھی بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر سے سنا۔ کہتے الْمَدِيْنَةَ ذَكَرْنَا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ تھے: حضرت ابو عبیدہ نے کہا: کھاؤ۔ جب ہم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كُلُوْا رِزْقًا أَخْرَجَهُ مدینہ آئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم نے اس کا اللهُ، أَطْعِمُوْنَا إِنْ كَانَ مَعَكُمْ فَأَتَاهُ ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: جو رزق اللہ نے نکالا ہو،