صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 300
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۰۰ ۶۴ - کتاب المغازی فَقَاتَلَ إِنْسَانًا فَعَضَ أَحَدُهُمَا يَدَ صفوان نے بتایا۔ حضرت یعلی کہتے تھے : میرا ایک الآخرِ قَالَ عَطَاءٌ فَلَقَدْ أَخْبَرَنِي توکر بھی تھا جو ایک شخص سے لڑ پڑا تو ان میں سے صَفْوَانُ أَيُّهُمَا عَضَ الْآخَرَ فَنَسِيتُهُ ایک نے دوسرے کے ہاتھ کو دانتوں سے کاٹا۔ قَالَ فَانْتَزَعَ الْمَعْضُوْضُ يَدَهُ مِنْ فِي عطاء نے کہا: صفوان نے یہ بھی مجھے بتایا تھا کہ ان الْعَاضَ فَانْتَزَعَ إِحْدَى تَبَيَّتَيْهِ فَأَتَيَا دونوں میں سے کسی نے دوسرے کو کاٹا، مگر میں : النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَرَ یہ بھول گیا۔ کہتے تھے : جس کا ہاتھ کاٹا گیا تھا اس نے اپنے ہاتھ کو کاٹنے والے کے منہ سے جھٹکا ثَنِيَّتَهُ قَالَ عَطَاءٌ وَحَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ دے کر جو چھوڑا یا تو اس نے اس کے اگلے دو قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دانتوں میں سے ایک دانت نکال دیا۔ اس پر وہ أَفَيَدَعُ يَدَهُ فِي فِيْكَ تَقْضَمُهَا كَأَنَّهَا دونوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ فِي فِي فَحْلٍ يَقْضَمُهَا۔ نے اس کے دانت کی کوئی دیت نہ دلوائی۔ عطاء نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ صفوان نے یہ بھی کہا تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا وہ اپنے ہاتھ کو تمہارے منہ میں رہنے دیتا کہ تم اس کو چباتے؛ گویا وہ سانڈ کے منہ میں ہے جو چبا ڈالتا۔ اطرافه ١٨٤٧، ٢٢٦٥ ، ٢٩٧٣ ، ٦٨٩٣۔ تشريح : غَزْوَةً تَبُوكَ وَهِيَ غَزْوَةُ الْعُسْرَةِ: عنوان باب میں الفاظ وَهِيَ غَزْوَةُ الْمُسْرَةِ سے سورۃ التوبہ کی آیت لَقَدْ تَابَ اللهُ عَلَى النَّبِيِّ وَ الْمُهْجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ۔ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيعُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ل ( التوبة : ۱۱۷) کی طرف اشارہ ہے جس میں غزوہ تبوک کا ذکر تکلیف کی گھڑی کے نام سے کیا گیا ہے۔ سواری کی قلت، پا پیادہ اور دور کا سفر، گرمی کی شدت، بھوک اور پیاس، خوراک اور پانی کی قلت، فصل کی کٹائی کا وقت اور قومی اور کثیر التعداد دشمن کا مقابلہ ، ان سب باتوں نے اس غزوہ کی تکلیف دہ شدت میں اضافہ کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے بعض کو ابتلاء آیا۔ آیت میں ان صحابہ کو سراہا گیا ہے جنہوں نے اس شدت تکلیف کے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا اعلیٰ نمونہ دکھایا۔ تَابَ عَلَيْهِمْ کے معنی ان پر رجوع برحمت ہوا۔ ساری آیت کا ترجمہ یہ ہے: اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان مهاجرین و انصار کو یقیناً رحمت سے نوازا جنہوں نے تکلیف کی گھڑی میں جبکہ ان میں سے ایک فریق قریب تھا کہ دل برداشتہ ہو جائے، نبی کی اتباع کی۔ پھر اللہ نے کمزوروں پر بھی فضل کیا۔ یقینا وہ اُن پر بہت ہی مہربان اور بار بار رحم