صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 10 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 10

صحیح البخاری جلد ۹ |* ۶۴ - کتاب المغازی تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ (شعیب کی طرح) معمر نے بھی زہری سے یہ أطرافه: ۳۰۶۲، ۴۲۰۴، ۶۶۰۶ روایت کی۔ ٤٢٠٤ : وَقَالَ شَبِيبٌ عَنْ يُونُسَ :۴۲۰۴ اور شبیب نے یونس سے ، یونس نے ابن عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ شہاب سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ (سعید) بن مسیب اور عبدالرحمٰن بن عبداللہ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ شَهِدْنَا مَعَ النَّبِيِّ بن کعب نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُنَيْنَا ۔ وَقَالَ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حنین کی جنگ میں ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِیِ شریک ہوئے۔ اور (عبدالله) بن مبارک نے عَنْ سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یونس سے ، یونس نے زہری سے ، زہری نے سعید وَسَلَّمَ تَابَعَهُ صَالِحٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ (بن مسیب) سے، سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَقَالَ الزُّبَيْدِيُّ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ أَنَّ سے یہ حدیث (مرسلا) روایت کی ہے اور عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ كَعْبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ (عبد اللہ بن مبارک کی طرح) صالح بن کیسان) نے بھی زہری سے یہ روایت نقل کی اور (محمد بن عُبَيْدَ اللهِ بْنَ كَعْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ شَهِدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ولید) زبیدی نے کہا کہ زہری نے مجھے بتایا کہ خَيْبَرَ قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عبد الرحمن بن کعب نے ان کو خبر دی کہ عبید اللہ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَسَعِيدٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ۳۰۶۲ ، ۴۲۰۳، ۶۶۰۶ حمد الله سلم بن کعب نے کہا: مجھے اس نے خبر دی جو نبی صلی علیہ دوم نبی صلی ریم کے ساتھ جنگ خیبر میں موجود تھا۔ زہری نے کہا: مجھ سے عبید اللہ بن عبد اللہ اور سعید بن مسیب) نے نبی صلی العلیم سے ( مرسلا ) یہ روایت بیان کی۔ ٤٢٠٥: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۲۰۵: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عبد الواحد (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے