صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 9
صحیح البخاری جلد ۹ b ۶۴ - کتاب المغازی مِنْ أَهْلِ النَّارِ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ لوگوں کو نظر آتا ہے حالانکہ وہ دوزخی ہوتا ہے عَمَلَ أَهْلِ النَّارِ فِيمَا يَبْدُو لِلنَّاسِ اور کبھی ایک آدمی ظاہر میں دوزخی نظر آتا ہے اور کام بھی دوزخیوں والے کرتا ہے لیکن در حقیقت وَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔ أطرافه: ۲۸۹۸ ، ۲۲۰۷ ، ۶۴۹۳ ، ۶۶۰۷ وہ جنتیوں میں سے ہوتا ہے۔ ٤٢٠٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ۴۲۰۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا انہوں نے کہا کہ سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ شَهِدْنَا حضرت ابوہریرہ رے نے کہا: ہم جنگ خیبر میں الله ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ ہم نے ان لوگوں میں شریک ہو۔ خَيْبَرَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے جو آپ کے ساتھ تھے ایک شخص کی نسبت جو وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ مِمَّنْ مَّعَهُ يَدَّعِي اسلام کا دعوی کرتا تھا، فرمایا: یہ دوزخیوں میں سے الْإِسْلَامَ هَذَا مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَلَمَّا ہے۔ جب لڑائی شروع ہوئی وہ شخص نہایت سختی سے حَضَرَ الْقِتَالُ قَاتَلَ الرَّجُلُ أَشَدَّ لڑا یہاں تک کہ اس کو بہت زخم آئے اور قریب تھا الْقِتَالِ حَتَّى كَثُرَتْ بِهِ الْجِرَاحَةُ کہ بعض لوگ اس بارے میں ( آنحضرت صلی اللہ وسلم کے فَكَادَ بَعْضُ النَّاسِ يَرْتَابُ فَوَجَدَ اشارے کے متعلق ) شک میں پڑ جائیں (مگر) اس الرَّجُلُ أَلَمَ الْجِرَاحَةِ فَأَهْوَى بِيَدِهِ إِلَى شخص نے (جب) زخموں کی درد محسوس کی تو اس نے كِنَانَتِهِ فَاسْتَخْرَجَ مِنْهَا أَسْهُما فَنَحَرَ اپنے ترکش کی طرف ہاتھ جھکا کر اُس سے تیر نکالے اور ان سے خود کشی کر لی۔ یہ دیکھ کر مسلمانوں میں بِهَا نَفْسَهُ فَاشْتَدَّ رِجَالٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَقَالُوا يَا رَسُوْلَ اللهِ سے کچھ لوگ دوڑتے ہوئے گئے اور کہنے لگے: پا رسول اللہ ! اللہ نے آپؐ کی بات سچی کی، فلاں صَدَّقَ اللهُ حَدِيْنَكَ انْتَحَرَ فُلَانٌ شخص نے خودکشی کر لی ہے۔ آپؐ نے کسی سے فرمایا: فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ قُمْ يَا فُلَانُ فَأَذِنْ اُٹھو اور (لوگوں میں ) اعلان کی اعلان کرد که جنتی ہ جنت میں صرف أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ إِنَّ اللهَ وہی داخل ہو گا جو مومن ہوگا۔ اللہ کہ ہوگا۔ اللہ کبھی اس دین کی يُؤَيِّدُ الدِّيْنَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ۔ مدد بد کار شخص کے ذریعہ بھی کر دیتا ہے۔ ا یہ روایت فتح الباری مطبوعہ دار السلام میں نمبر ۴۲۰۴ کے تحت درج ہے۔ ( فتح الباری جزءے صفحہ ۵۸۸)