صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 293 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 293

صحیح البخاری جلد ۸ ۲۹۳ ۶۴ - کتاب المغازی فَجَاءَ أُولَئِكَ فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَةً ثُمَّ اپنے ساتھیوں کی جگہ پر کھڑا ہو گیا۔ وہ آئے اور سَلَّمَ عَلَيْهِمْ ثُمَّ قَامَ هَؤُلَاءِ فَقَضَوْا آپ نے ان کو ایک رکعت پڑھائی۔ پھر سلام رَكْعَتَهُمْ وَقَامَ هَؤُلَاءِ فَقَضَوْا رَكْعَتَهُمْ پھیرا۔ اس کے بعد یہ لوگ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ایک رکعت پوری کی اور پھر دوسرے کھڑے ہوئے اور اپنی رکعت انہوں نے پوری کی۔ اطرافه ۹۴۲، ۹۴۳، ۴۱۳۲، ۴۵۳۵ ٤١٣٤: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ۴۱۳۴: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي ( بن ابی حمزہ) نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی سِنَانٌ وَأَبُو سَلَمَةَ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَ أَنَّهُ ہے۔ انہوں نے کہا: سنان (بن ابی سنان) اور غَزَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوسلمہ (بن عبد الرحمن) نے مجھ سے بیان کیا وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ۔ کہ حضرت جابرؓ نے (ان کو) بتایا: انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مجد کی طرف چڑھائی کی۔ اطرافه ۲۹۱۰، ۲۹۱۳، ۴۱۳۵، ۴۱۳۶ ٤١٣٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۴۱۳۵: اسماعیل ( بن ابی اویس ) نے ہم سے بیان أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ کیا، (کہا:) میرے بھائی (عبد الحمید ) نے مجھے بتایا۔ أَبِي عَتِيقٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سِنَانِ انہوں نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے بْنِ أَبِي سِنَانٍ الدُّوَلِيَ عَنْ جَابِرِ بْنِ محمد بن ابی عتیق سے، انہوں نے ابن شہاب سے، عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ ابن شہاب نے سنان بن ابی سنان دولی ہے ، انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے غَزَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ فَلَمَّا قَفَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ روایت کی کہ انہوں نے ان کو خبر دی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد کی طرف صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَفَلَ مَعَهُ ایک غزوہ میں گئے ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَأَدْرَكَتْهُمُ الْقَائِلَةُ فِي وَادٍ كَثِيرِ الْعِضَاءِ لَوٹے تو وہ بھی ان کے ساتھ لوٹے۔ آپ کو اتفاق فَنَزَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے دوپہر کا وقت ایسی وادی میں آیا جہاں کانٹے دار وَتَفَرَّقَ النَّاسُ فِي الْعِضَاءِ يَسْتَظِلُّوْنَ درخت بہت تھے۔ رسول اللہ صلی یہ کام اتر پڑے اور