صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 43
صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْكَرِيْمَ ابْنَ في صلى اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ وہ شریف الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيم انسان جو شریف کا بیٹا اور شریف کا پوتا اور يُوْسُفُ بْنُ يَعْقُوْبَ بْنِ إِسْحَاقَ بن شریف کا پڑپوتا تھا، وہ یوسف بن یعقوب بن إِبْرَاهِيمَ خَلِيلِ اللهِ۔اسحاق بن ابراہیم خلیل اللہ ہیں۔وَقَالَ الْبَرَاءُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اور حضرت براڈ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ کہ آپ نے فرمایا: ) میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔( :٣٥٢٥ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۳۵۲۵ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ سُلَيْمَانُ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش سلیمان نے قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ سَعِيْدِ ہم سے بیان کیا، کہا: عمرو بن مرہ نے ہمیں بتایا۔بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله انہوں نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ وَاَنْذِرُ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی، وہ کہتے تھے: جب یہ آیت نازل ہوئی: اپنے خاندان کے عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ (الشعراء: ٢١٥) لوگوں کو جو قریبی رشتہ دار ہوں ، خطرے سے آگاہ کرو ، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم قریش کے خاندانوں جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَادِي يَا بَنِي فِهْرٍ يَا بَنِي عَدِي کے نام لے کر پکارنے لگے: اے بنی فہر! اے لِبُطُونِ قُرَيْشٍ بنی عدی! یہ سب قریش کے خاندان تھے۔اطرافه ۱۳۹۴، ۳۵۲۶، ۴۷۷۰، ۴۸۰۱، ۴۹۷۱، ۴۹۷۲، ۴۹۷۳ ٣٥٢٦: وَقَالَ لَنَا قَبِيْصَةُ أَخْبَرَنَا ۳۵۲۶ (امام بخاری نے کہا: ) اور قبیصہ نے ہم سُفْيَانُ عَنْ حَبِيْبِ بْن أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سے کہا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حبيب بن ابی ثابت سے ، حبیب نے سعید بن جبیر لَمَّا نَزَلَتْ وَانْذِرُ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ سے، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی (الشعراء: ٢١٥) جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہ انہوں نے کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی: اپنے