صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 376 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 376

صحیح البخاری جلدی ۳۷۶ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار ۳۸۹۰ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۸۹۰: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ كَانَ عَمْرُو يَقُوْلُ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ الله نے کہا: عمرو بن دینار) کہتے تھے : میں نے حضرت عَنْهُمَا يَقُوْلُ شَهِدَ بِي خَالَايَ الْعَقَبَةَ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا کہ میرے دونوں ماموں مجھے بھی عقبہ میں لے گئے تھے۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: (سفیان) بن أَحَدُهُمَا الْبَرَاءُ بْنُ مَعْرُورٍ۔ عیینہ کہتے تھے: ان دونوں ماموؤں میں سے ایک طرفه: ۳۸۹۱ حضرت براء بن معرور تھے۔ ۳۸۹۱ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۳۸۹۱: ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ هشام (بن یوسف) نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج أَخْبَرَهُمْ قَالَ عَطَاء قَالَ جَابِرٌ أَنَا نے انہیں خبر دی کہ عطاء ( بن ابی رباح) نے کہا وَأَبِي وَخَالَايَ مِنْ أَصْحَابِ الْعَقَبَةِ۔ کہ حضرت جابر کہتے تھے: میں اور میرے والد اور میرے ماموں بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو طرفه: ۳۸۹۰ عقبہ میں موجود تھے۔ ۳۸۹۲ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۳۸۹۲: اسحاق بن منصور نے مجھ سے بیان کیا کہ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی۔ ابن شہاب حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کے بھتیجے نے اپنے چچا ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے کہا: ابوادر لیس عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ عائد اللہ بن عبد اللہ نے مجھے بتایا کہ حضرت عبادہ س عَائِدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ بن صامت بھی ان لوگوں میں سے تھے جو الصَّامِتِ مِنَ الَّذِينَ شَهِدُوا بَدْرًا مَعَ رَسُول اللہ صلی الم کے ساتھ بدر میں شریک ہوئے رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے ، نیز آپ کے ان صحابہ میں سے بھی تھے جو وَمِنْ أَصْحَابِهِ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عقبہ کی رات کو موجود تھے۔ انہوں نے ان کو