صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 375 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 375

صحیح البخاری جلدی ۳۷۵ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار باب ٤٣ وُفُوْدُ الْأَنْصَارِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ وَبَيْعَةُ الْعَقَبَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس انصار کے نمائندوں کا مکہ میں آنا اور عقبہ مقام پر بیعت کرنا ۳۸۸۹ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۸۸۹ : يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، ابْنِ شِهَابٍ ح۔ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کو روایت کی۔ نیز احمد بن صالح نے ہمیں بتایا کہ عنبہ ( بن خالد ) نے ہم سے صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةٌ حَدَّثَنَا يُؤْنُسُ بیان کیا۔ (کہا:) یونس بن یزید ) نے ہمیں بتایا عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي کہ ابن شہاب سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ عبد الرحمن بن عبد اللہ بن کعب بن مالک نے مجھ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ سے بیان کیا اور یہ کہ عبد اللہ بن کعب - حضرت وَكَانَ قَائِدَ كَعْبٍ حِيْنَ عَمِيَ قَالَ کعب کو جب ان کی بصارت جاتی رہی، پکڑ کر سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ لے جایا کرتے تھے۔ کہتے تھے: میں نے حضرت حِيْنَ تَخَلَّفَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ كعب بن مالک کو وہ واقعہ سارے کا سارا بیان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوْكَ بِطُوْلِهِ کرتے سنا جبکہ وہ غزوہ تبوک میں بی صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ گئے تھے۔ ابن بکیر نے اپنی روایت میں قَالَ ابْنُ بُكَيْرٍ فِي حَدِيثِهِ وَلَقَدْ (عقیل سے) یوں نقل کیا۔ (حضرت کے رت کعب نے کہا :) شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں بھی عقبہ کی رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ حِيْنَ تَوَاثَقْنَا عَلَی ساتھ موجود تھا جبکہ ہم نے اسلام پر قائم رہنے الْإِسْلَامِ وَمَا أُحِبُّ أَنَّ لِي بِهَا کے لئے آپس میں مضبوط عہد و پیمان کئے اور میں مَشْهَدَ بَدْرٍ وَإِنْ كَانَتْ بَدْرٌ أَذْكَرَ تو نہیں چاہتا کہ اس رات کے عوض میں مجھے جنگ بدر میں شریک ہونا نصیب ہو، اگر چہ لوگوں فِي النَّاسِ مِنْهَا ۔ میں بدر کی زیادہ شہرت ہے۔ اطرافه: ۲۷۵۷، ۲۹۴۷، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ۳۵۵۶،۳۰۸۸، ۳۹۵۱، ۴۴۱۸، ۴۶۷۳، ۴۶۷۶، ۷۲۲۵،۶۶۹۰ ،۶۲۵۵ ،۴۶۷۸ ،۴۶۷۷