صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 27
صحیح البخاری جلد رَضِيَ ۲۷ ۶۱ - كتاب المناقب اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُرَيْش انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالْأَنْصَارُ وَجُهَيْئَةُ وَمُزَيْنَةً وَأَسْلَمُ ،قریش، انصار ، جہینہ، مزینہ ، اسلم، غفار اور اشمع وَغِفَارُ وَأَشْجَعُ مَوَالِيَّ لَيْسَ لَهُمْ میرے مددگار ہیں اور ان کا مددگار اللہ اور اس کے رسول کے سوا کوئی نہیں۔مَوْلَّى دُوْنَ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ۔طرفه: ۳۵۰۴۔، ٣٥١٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْر :۳۵۱۳ محمد بن غریر زہری نے مجھ سے بیان کیا الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كه يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے صالح سے روایت کی کہ نافع نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت أَنَّ عَبْدَ اللهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ عبد اللہ بن عمر) نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَى الْمِنْبَرِ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر فرمایا کہ غفار جو ہیں غِفَارُ غَفَرَ اللهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا الله نے ان کی مغفرت کی اور اسلم جو ہیں اللہ نے اللهُ وَعُصَيَّةُ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ۔ان کو سلامتی میں رکھا اور غصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی معصیت اور نافرمانی کی۔٣٥١٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا :۳۵۱۴ محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب اللهُ عَنْهُ سے، ایوب نے محمد (بن سیرین) سے، انہوں مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللهُ وَغِفَارُ غَفَرَ الله کہ آپ نے فرمایا: اسلم جو ہیں ان کو اللہ تعالیٰ نے سلامتی میں رکھا اور غفار جو ہیں ان کی اللہ لَهَا۔نے مغفرت کی۔٣٥١٥: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ۳۵۱۵ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے