صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 343 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 343

صحیح البخاری جلدی سمسم ۳- كتاب مناقب الأنصار بَاب ٣٥ : إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ کا اسلام قبول کرنا ٣٨٦٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۸۷۳ محمد بن کثیر نے مجھ سے بیان کیا کہ سفیان أَنْبَأْنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل بن خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ البی خالد سے، اسماعیل نے قیس بن ابی حازم سے، عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قیس نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب سے حضرت قَالَ مَا زِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ۔ طرفه: ۳۶۸۴ عمر مسلمان ہوئے ہم معزز ہی رہے۔ ٣٨٦٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۳۸۶۴: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي (عبد الله ) بن وہب نے مجھے بتایا، کہا: عمر بن محمد عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ فَأَخْبَرَنِي جَدِّي نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میرے دادا زید بن زَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيْهِ عبد اللہ بن عمر نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی، کہتے تھے: ایک بار حضرت عمر قَالَ بَيْنَمَا هُوَ فِي الدَّارِ خَائِفًا إِذْ اپنے گھر میں خوفزدہ بیٹھے تھے کہ اتنے میں ابو عمرو جَاءَهُ الْعَاصِ بْنُ وَائِلِ السَّهْمِيُّ عاص بن وائل سہی آئے اور وہ ایک نقش دار چادر أَبُو عَمْرٍو عَلَيْهِ حُلَّةُ حِبَرٍ وَقَمِيصَ اور ایک ریشمی ، ریشمی حاشیے دار قمیص پہنے ہوئے تھے اور مَكْفُوفٌ بِحَرِيْرٍ وَهُوَ مِنْ بَنِي سَهْمٍ وہ بنو سہم قبیلہ میں سے تھے جو زمانہ جاہلیت میں وَهُمْ حُلَفَاؤُنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ ہمارے حلیف تھے۔ عاص نے (حضرت عمرؓ سے ) مَا بَالُكَ قَالَ زَعَمَ قَوْمُكَ أَنَّهُمْ کہا: تمہارا یہ کیا حال ہے؟ حضرت عمرؓ نے کہا: تمہاری قوم یہ خیال کرتی ہے کہ اگر میں مسلمان سَيَقْتُلُوْنَنِي إِنْ أَسْلَمْتُ قَالَ لَا ہو گیا تو وہ مجھے مار ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا: تم سَبِيلَ إِلَيْكَ بَعْدَ أَنْ قَالَهَا أَمِنْتُ تک کوئی نہیں پہنچ سکے گا۔ میں مطمئن ہو گیا جب فَخَرَجَ الْعَاصِ فَلَقِيَ النَّاسَ قَدْ سَالَ عاص نے یہ بات کہی۔ عاص چلے گئے اور لوگوں بِهِمُ الْوَادِي فَقَالَ أَيْنَ تُرِيدُوْنَ سے ملے اور یہ حالت تھی کہ وادی (مکہ) ان سے