صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 156 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 156

صحیح البخاری جلد ۱۵۶ کتاب فضائل أصحاب النبي ام بِذَلِكَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ پیدا کیا گیا ہے۔لوگوں نے کہا: سبحان اللہ انبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ، ابو بکر اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما تو یہ بات مانتے ہیں۔رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا۔اطرافه ۲۳۲۴، ۳۹۹۰،۳۴۷۱ ٣٦٦٤: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا :۳۶۶۴ عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ (بن) مبارک) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ سَمِعَ سے، یونس نے زہری سے روایت کی۔انہوں أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ نے کہا: ابن مسیب نے مجھے بتایا کہ انہوں نے سَمِعْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے سنا۔وہ کہتے تھے : میں يَقُوْلُ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي عَلَى نے نبی صلی الی یوم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: ایک بار میں سویا ہوا تھا کہ میں نے اپنے تئیں ایک کنوئیں قَلِيْبِ عَلَيْهَا دَلْوَ فَنَزَعْتُ مِنْهَا پر دیکھا جس پر ایک ڈول تھا۔میں نے اس کنوئیں مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ أَخَذَهَا ابْنُ أَبِي سے جتنا اللہ نے چاہا کھینچ کر پانی نکالا۔پھر ابن ابی قُحَافَةَ فَنَزَعَ بِهَا ذَنُوْبًا أَوْ ذَنُوْبَيْنِ قاف نے وہ ڈول لیا اور اس سے پانی کا ایک ڈول یا وَفِي نَزْعِهِ ضَعْفٌ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ دو ڈول کھینچ کر نکالے اور ان کے کھینچنے میں کچھ ضَعْفَهُ ثُمَّ اسْتَحَالَتْ غَرْبًا فَأَخَذَهَا کمزوری تھی اور اللہ ان کی اس کمزوری پر پردہ پوشی ابْنُ الْخَطَّابِ فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا مِّنَ فرماتے ہوئے ان سے درگذر کرے گا۔پھر وہ النَّاسِ يَنْزِعُ نَزْعَ عُمَرَ حَتَّی ضَرَبَ ڈول ایک پر سا ہو گیا اور ابن خطاب نے اس کو لیا تو میں نے کبھی لوگوں میں ایسا شہ زور نہیں دیکھا جو اس طرح کھینچ کر پانی نکالتا ہو جس طرح عمر نکالتے تھے۔اتنا نکالا کہ لوگ خوب سیر ہو کر النَّاسُ بِعَطَنٍ۔اطرافه: ۷۴۷۵،۷۰۲۲،۷۰۲۱ اپنے اپنے ٹھکانوں میں جابیٹھے۔٣٦٦٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل :۳۶۶۵ محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں بتایا اور موسیٰ بن