صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 63 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 63

صحيح البخاری جلد ۶ ۵۹- كتاب بدء الخلق سَمِعْتُ صَوْتًا مِنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ سے کچھ دیر کے لئے منقطع ہو گئی۔ایک بار میں چلا جا رہا بَصَرِي قِبَلَ السَّمَاءِ فَإِذَا الْمَلَكُ تھا کہ میں نے آسمان سے ایک آواز سنی۔میں نے الَّذِي قَدْ جَاءَنِي بِحِرَاءَ قَاعِدٌ آسمان کی طرف اپنی نگاہ جو اُٹھائی تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہی فرشتہ ہے جو میرے پاس حراء میں آیا تھا۔وہ عَلَى كُرْسِيَ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ آسمان اور زمین کے درمیان ایک کرسی پر بیٹھا ہے۔فَجُنِقْتُ مِنْهُ حَتَّى هَوَيْتُ إِلَى الْأَرْضِ میں اس سے اتنا خوف زدہ ہوا کہ زمین پر گر گیا۔پھر فَجِئْتُ أَهْلِي فَقُلْتُ زَمِلُوْنِي زَمِلُونِي میں اپنے گھر والوں کے پاس آیا اور میں نے کہا: مجھے فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى: يَايُّهَا الْمُدَّثِرُ کپڑا اڑھاؤ۔مجھے کپڑا اڑھاؤ۔پھر اللہ تعالیٰ نے یہ قُمْ فَأَنْذِرُ إِلَى قَوْلِهِ وَالرُّجْزَ وحی نازل کی: {اسے کپڑا اوڑھنے والے ! اُٹھ کھڑا ہو فَاهْجُرُ (المدثر: ٢-٦) قَالَ أَبُو سَلَمَةَ اور اختباہ کر اور اپنے رب ہی کی بڑائی بیان کر اور جہاں تک تیرے کپڑوں (یعنی قریبی ساتھیوں) کا تعلق ہے تو انہیں بہت پاک کر اور جہاں تک ناپاکی کا تعلق ہے تو اس سے کلیہ الگ رہ۔ابوسلمہ نے کہا: وَالرَجْزُ الْأَوْثَانُ۔اس آیت میں رجز کے لفظ کے معنی ” بت ہیں۔اطرافه ،٤ ٤٩٢٢ ، ٤٩٢٣، ٤٩٢٤، ٤٩٢٥، ٤٩٢٦، 5954، ٦٢١٤۔۳۲۳۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۲۳۹ ہمیں محمد بن بشار نے بتایا کہ ہم سے غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ۔نے کہا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قمادہ سے وَقَالَ لِي خَلِيْفَةُ حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ روایت کی اور خلیفہ ( بن خیاط ) نے بھی مجھ سے کہا کہ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيْدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَزِيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا۔سعید ( بن ابی أَبِي الْعَالِيَةِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ عروبہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مادہ سے، قتادہ نے يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ابو العالیہ سے روایت کی کہ تمہارے نبی کے چچازاد یعنی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (حضرت عبداللہ ) بن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمیں بتایا۔قَالَ رَأَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مُوسَی انہوں نے نبی مہ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: رَجُلًا آدَمَ طُوَالًا جَعْدًا كَأَنَّهُ مِنْ جس رات میرے ساتھ اسراء کا واقعہ ہوا، میں نے