صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 57 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 57

صحيح البخاری جلد ٦ ۵۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق تَصَاوِيْرُ فَقُلْتُ لِعُبَيْدِ اللهِ الْخَوْلَانِيَ کیا انہوں نے تصویروں سے متعلق ہمیں نہیں بتایا أَلَمْ يُحَدِّثْنَا فِي التَّصَاوِيْرِ فَقَالَ إِنَّهُ تھا۔انہوں نے کہا کہ حضرت زید نے کہا تھا: سوائے قَالَ إِلَّا رَقْمَ فِي ثَوْبِ أَلَا سَمِعْتَهُ قُلْتُ اس کپڑے کہ جس میں نقش ہوں۔کیا تم نے یہ نہیں لَا قَالَ بَلَى قَدْ ذَكَرَ۔سنا ؟ میں نے کہا: نہیں۔انہوں نے کہا: نہیں بلکہ انہوں نے (اس کا ) ذکر کیا تھا۔اطرافه ۳۲۲۵، ۳۳۲۲، ٤۰۰۲ ٥٩٤٩، ٥٩٥٨۔۳۲۲۷: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۳۲۲۷ جي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ حَدَّثَنِي (عبدالله) بن وہب نے مجھ سے بیان کیا، کہا: عمرو نے عُمْرٌو عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ وَعَدَ مجھے بتایا۔انہوں نے سالم سے، سالم نے اپنے باپ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی ﷺ سے جبریل فَقَالَ إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ نے آنے کا وعدہ کیا۔(لیکن نہ آئے۔پوچھنے پر ) انہوں نے کہا: ہم ایسے گھر میں نہیں داخل ہوتے جس وَلَا كَلْبٌ۔طرفه: ٥٩٦٠ میں مورت ہو اور نہ اس میں جس میں کہتا ہو۔۳۲۲۸ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۳۲۲۸ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ سُمَيّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ کیا ، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے سمی سے ہمي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نے ابوصالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رب نے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب امام إِذَا قَالَ الْإِمَامُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے توتم کہو : اللَّهُمَّ رَبَّنَا فَقَالُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ فَإِنَّهُ لَكَ الْحَمْدُ کیونکہ جس کا یہ قول فرشتوں کے قول مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ کے موافق ہو گا تو جو بھی گناہ اس کے پہلے ہو چکے ہیں ان سب پر پردہ پوشی کر کے وہ دبادیئے جائیں گے۔مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ۔طرفه: ٧٩٦۔فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ فَقُولُوا ہے (فتح الباری جزء 4 حاشیہ صفحہ ۳۷۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔