صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 44
صحيح البخاری جلد ٦ م ۵۹ - كتاب بدء الخلق رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں جانتے کہ ) جبرائیل نازل ہوئے اور رسول اللہ فَقَالَ عُمَرُ اعْلَمْ مَا تَقُوْلُ يَا عُرْوَةُ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے کھڑے ہو کر نماز پڑھائی۔قَالَ سَمِعْتُ بَشِيْرَ بْنَ أَبِي مَسْعُودٍ عمر نے کہا: عروہ جو آپ کہتے ہیں تحقیق کرلیں۔عروہ يَقُوْلُ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُوْدٍ يَقُولُ نے کہا: میں نے بشیر بن ابی مسعود سے سنا۔کہتے تھے : میں نے حضرت ابو مسعود سے سنا۔وہ کہتے تھے: میں سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے وَسَلَّمَ يَقُوْلُ نَزَلَ جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي تھے : جبرائیل نازل ہوئے۔انہوں نے میری امامت فَصَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ کرائی اور میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی۔پھر اس صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ کے بعد ان کے ساتھ (دوسری ) نماز پڑھی۔پھر ان صَلَّيْتُ مَعَهُ يَحْسُبُ بِأَصَابِعِهِ خَمْسَ کے ساتھ (تیسری) نماز پڑھی۔پھر ان کے ساتھ (چوتھی ) نماز پڑھی۔پھر ان کے ساتھ ( پانچویں ) نماز پڑھی۔اپنی انگلیوں سے پانچ نمازیں گنتے تھے۔صَلَوَاتٍ۔اطرافه: ٥۲۱، ٤۰۰۷ - :۳۲۲۲ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۲۲۲ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ ( محمد ) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ بن ابی عدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، حَبِيْبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ شعبہ نے حبیب بن ابی ثابت سے ، حبیب نے زید وَهْبٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بن وہب سے ، زید نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ لِي جِبْرِيلُ مَنْ مَّاتَ مِنْ أُمَّتِكَ فرمایا: جبرائیل نے مجھ سے کہا: تمہاری امت میں سے لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ أَوْ جو ایسی حالت میں مرے گا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو لَمْ يَدْخُلِ النَّارَ قَالَ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ شریک نہ ٹھہراتا ہوگا، وہ جنت میں داخل ہوگا یا فرمایا کہ سَرَقَ قَالَ وَإِنْ۔آگ میں نہیں داخل ہوگا۔ابوذر نے پوچھا: اگر چہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو؟ آپ نے فرمایا: اگر چہ۔اطرافه: ۱۲۳۷، ۱۴۰۸، ۲۳۸۸، ٥۸۲۷، ٦٢٦٨ ٦٤٤٣، ٦٤٤٤ ، ٠٧٤٨٧