صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 23 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 23

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۲۰۲: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ۳۲۰۲ : اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان کیا، أَوَيْسٍ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ (کہا:) مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے زید بن اسلم أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ ہے ، زید نے عطاء بن ابی بیسار سے، عطاء نے حضرت بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورج اور چاند اللہ کی قدرت کے نمونوں میں سے دو نمونے ہیں کیسی الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ کی موت سے گرہن نہیں ہوتے اور نہ ہی کسی کی لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ زندگی کی وجہ وجہ سے۔ اس لئے جب تم یہ گرہن دیکھو فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ ۔ اللہ کے ذکر میں مشغول ہو جاؤ۔ اطرافه: ۲۹ ، ٤۳۱ ، ٧٤٨، ١٠٥٢، ٥١٩٧ تو ۳۲۰۳: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۲۰۳: یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں ـ نے عقیل سے ، عقیل نے شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عروہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ مُجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَسَفَتِ بتایا۔ جس دن سورج گرہن ہوا، رسول اللہ صلی اللہ الشَّمْسُ قَامَ فَكَبَّرَ وَقَرَأَ قِرَاءَةً طَوِيلَةً علیہ وسلم نماز کے کے لئے) کھڑے ہوئے اور آ اور آپ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيلًا ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ نے اللہ کر کہا اور ایک بھی قرآت کی۔ پھر آپ نے رکوع کیا۔ دیر تک رکوع میں رہے۔ پھر آپ نے اپنا سر اُٹھایا اور سمع اللہ لمن حمدہ کہا اور کھڑے ہو گئے جیسے هُوَ فَقَرَأَ قِرَاءَةً طَوِيلَةً وَهِيَ أَدْنَى کے پہلے تھے اور آپ نے ایک لمبی قرآت کی اور یہ مِنَ الْقِرَاءَةِ الْأَوْلَى ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا پہلی قرآت سے کم تھی۔ پھر آپ نے لمبا رکوع کیا اور طَوِيلًا وَهِيَ أَدْنَى مِنَ الرَّكْعَةِ الْأَوْلَى یہ پہلے رکوع سے کم تھا۔ اس کے بعد آپ نے لمبا ثُمَّ سَجَدَ سُجُوْدًا طَوِيلًا ثُمَّ فَعَلَ سجدہ کیا۔ پھر دوسری رکعت میں بھی آپ نے ایسا ہی فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ وَقَامَ كَمَا