صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 22
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق قَوْلُهُ تَعَالَى : وَالشَّمْسُ تَجْرِى یہی مراد ہے اس آیت سے جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا لِمُسْتَقَرٌّ لَّهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ ہے: سورج بھی ایک جائے قرار تک پہنچنے کے لئے چلا جا رہا ہے جو اس کے لئے مخصوص ہے۔ یہی تقدیر الْعَلِيمِ (يس: ٣٩)۔ اطرافه: ٤۸۰۲ ، ٤٨٠٣، ٧٤٢٤، ٧٤٣٣۔ ہے اس کی جو عزیز ہے اور علیم ہے۔ ۳۲۰۰ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ۳۲۰۰ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالعزیز بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ الدَّانَاجُ بن مختار نے ہمیں بتایا کہ عبداللہ ( بن فیروز ) داناج قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ مُكَوَّرَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: قیامت کے روز سورج اور چاند دونوں لپیٹ دیئے جائیں گے۔ ۳۲٠۱ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۳۲٠١ : يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي نے کہا کہ ( عبداللہ ) بن وہب نے مجھے بتایا، کہا: عمرو عَمْرُو أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ ( بن حارث ) نے مجھے خبر دی۔ عبدالرحمن بن قاسم حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ نے ان کو اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ سے صلى الله ان کے باپ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ كَانَ يُخْبِرُ عَنِ روایت کی کہ وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ تھے۔ آپ بتاتے تھے کہ سورج اور چاند کو کسی کی موت الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ سے گرہن نہیں لگتا اور نہ کسی کی زندگی کی وجہ سے، بلکہ ☆ نمونے ہیں۔ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَكِنَّهُمَا آيَةً * مِنْ وہ اللہ کی قدرت کے نمونوں میں سے دو نمو آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوْهُ فَصَلُّوْا ۔ اس لئے جب تم ان کا گرہن دیکھو تو نماز پڑھو۔ طرفه ١٠٤٢ عمدۃ القاری میں اس جگہ الفاظ " وَلَكِنَّهُمَا آيَاتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا “ ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۵ صفحه ۱۲۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔