صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 288 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 288

صحيح البخاری جلد ؟ ۲۸۸ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب ۱۳ : قِصَّةُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيْمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام کا بیان فِيْهِ ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ اس (باب) میں حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔تشریح : قِصَّةُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيم: امام بخاری نے اسباب کے تحت کوئی روایت نقل نہیں کی۔بلہ صرف ابن اسحاق کی اس روایت کی طرف اشارہ کیا ہے جو حضرت اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کے بارے میں انہوں نے نقل کی ہے۔یعنی یہ کہ حضرت ہاجرہ اور حضرت سارہ علیہما السلام ایک ہی وقت میں حاملہ ہوئیں اور جنیں۔(فتح الباری جز ء۶ صفحه (۵۰) یہ درست نہیں اور محض ایک قصہ ہے جس کی کوئی صحیح سند نہیں۔فِيهِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبُو هُرَيْرَة : حضرت عبد اللہ بن عمرہؓ کی روایت کے لئے دیکھئے باب ۱۹ روایت نمبر ۳۳۹۰۔اور حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت اگلے باب میں دیکھئے روایت نمبر ۳۳۷۴ جس میں حضرت یوسف علیہ السلام نبی اللہ سب سے بڑھ کر شریف النفس قرار دیئے گئے ہیں جو حضرت یعقوب نبی اللہ کے بیٹے اور حضرت اسحاق نبی اللہ کے پوتے اور حضرت خلیل اللہ کے پڑ پوتے تھے۔حضرت ابو ہریرہ کے حوالے سے یہی بتانا مقصود ہے اور باقی روایتیں ساقط الاعتبار ہیں۔بَاب ١٤ أمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوْبَ الْمَوْتُ إِلَى قَوْلِهِ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت کا وقت آیا۔۔اور ہم اسی کے فرماں بردار ہیں (البقرة: ١٣٤) ٣٣٧٤: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ ۳۳۷۴: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔سَمِعَ الْمُعْتَمِرَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ انہوں نے معتمر سے سنا۔انہوں نے عبید اللہ (عمری ) سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ سے عبید اللہ نے سعید بن ابی سعید مقبری سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: لوگوں میں سب سے زیادہ شریف کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ان أَكْرَمُ النَّاسِ قَالَ أَكْرَمُهُمْ أَتْقَاهُمْ میں سب سے زیادہ شریف وہ ہے جو ان میں سب سے قَالُوا يَا نَبِيَّ اللَّهِ لَيْسَ عَنْ هَذَا بُڑھ کر متقی ہے۔لوگوں نے کہا: یا نبی اللہ ! اس کے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قِيْلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ