صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 238
صحيح البخاری جلد ؟ ۲۳۸ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء جَاءَ بِهَا إِبْرَاهِيمُ وَبِابْنِهَا ایک مشکیزہ تھا۔حضرت ابن عباس نے یہ حدیث آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک نہیں پہنچائی۔پھر اس إِسْمَاعِيْلَ۔کے بعد حضرت ابراہیم حضرت ہاجرہ اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل کو ( مکہ میں ) لے آئے۔اطرافه: ٢٣٦٨، ٣٣٦٢، ٣٣٦٤، ٣٣٦٥ ٣٣٦٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۳۶۴ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے (بھی) ہم حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ سے بیان کیا کہ عبدالرزاق نے ہمیں بتایا کہ معمر نے أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِي وَكَثِيرِ بْنِ كَثِيرِ ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سختیانی اور کثیر بن کثیر بن مطلب بن ابی وداعہ سے روایت کی۔یہ دونوں ایک بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ يَزِيْدُ دوسرے سے کچھ زیادہ بیان کرتے تھے۔انہوں نے أَحَدُهُمَا عَلَى الْآخَرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سعید بن جبیر سے روایت کی کہ حضرت ابن عباس کہتے جُبَيْرٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَوَّلَ مَا اتَّخَذَ تھے عورتوں نے جو پہلے پہل کمر کی پیٹی باندھنا شروع : النِّسَاءُ الْمِنْطَقَ مِنْ قِبَلِ أُمّ إِسْمَاعِيْلَ کی تو یہ حضرت اسماعیل کی والدہ کی طرف سے ہوا تھا۔اتَّخَذَتْ مِنْطَقًا لَتُعَقِّيَ أَثَرَهَا عَلَى انہوں نے کمر میں پٹہ باندھا تاکہ وہ سارہ کے لئے اپنے قدموں کے نشان مٹادیں۔اس کے بعد حضرت سَارَةَ ثُمَّ جَاءَ بِهَا إِبْرَاهِيمُ وَبِابْنِهَا ابراہیم انہیں اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل کو جنہیں إِسْمَاعِيْلَ وَهِيَ تُرْضِعُهُ حَتَّى وَضَعَهَا و دودھ پلاتی تھیں لائے اور ان کو بیت اللہ کے قریب عِنْدَ الْبَيْتِ عِنْدَ دَوْحَةٍ فَوْقَ زَمْزَمَ ایک بڑے درخت کے قریب بٹھا دیا جو زمزم کے اوپر فِي أَعْلَى الْمَسْجِدِ وَلَيْسَ بِمَكَّةَ مسجد کی بلند جانب میں تھا اور مکہ میں ان دنوں کوئی بھی يَوْمَئِذٍ أَحَدٌ وَلَيْسَ بِهَا مَاءً فَوَضَعَهُمَا نہ تھا اور نہ ہی اس میں پانی تھا۔حضرت ابراہیم نے ان دونوں کو وہاں چھوڑ دیا اور ایک تھیلہ جس میں کھجوریں هُنَالِكَ وَوَضَعَ عِنْدَهُمَا حِرَابًا فِيْهِ تھیں اور ایک مشکیزہ جس میں پانی تھا ان کے پاس رکھ تَمْرٌ وَسِقَاءَ فِيْهِ مَاءٌ ثُمَّ قَفَّى إِبْرَاهِيمُ دیا۔پھر حضرت ابراہیم واپس چلے آئے اور حضرت مُنْطَلِقًا فَتَبِعَتْهُ أُمُّ إِسْمَاعِيْلَ فَقَالَتْ اسماعیل کی ماں ان کے پیچھے گئیں اور انہوں نے کہا: يَا إِبْرَاهِيْمُ أَيْنَ تَذْهَبُ وَتَتْرُكُنَا بِهَذَا ابراہیم کہاں جاتے ہو اور ہمیں اس جنگل میں چھوڑ