صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 237
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۷ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء وَخَلِيْلُهُ مِنَ الْأَرْضِ اشْفَعْ لَنَا إِلَى آپؐ ہمارے لئے اپنے رب سے سفارش کریں۔ رَبِّكَ فَيَقُوْلُ فَذَكَرَ كَذَبَاتِهِ نَفْسِي حضرت ابراہیم کہیں گے اور ان کو خلاف واقعہ باتیں نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى مُوسَى تَابَعَهُ یاد ہوں گی کہ مجھے تو اپنی پڑی ہے۔ تم موسی کے پاس حضرت ابوہریرہ کی طرح حضرت انس نے بھی أَنَسٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ او حضرت اطرافه: ٣٣٤٠، ٤٧١٢۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت کی ۔ ٣٣٦٢: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۳۶۲: احمد بن سعید ابو عبد اللہ نے ہم سے بیان أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ کیا کہ وہب بن جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللهِ اپنے باپ (جریر بن حازم ) سے، انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، ایوب نے عبداللہ بن سعید بن جبیر بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ سے، سعید نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَرْحَمُ الله صلى الله عليه وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: أُمَّ إِسْمَاعِيلَ لَوْلَا أَنَّهَا عَجِلَتْ لَكَانَ اللہ اسماعیل کی ماں پر رحم کرے۔ اگر وہ جلدی نہ زَمْزَمُ عَيْنًا مَّعِيْنًا ۔ کرتیں تو زمزم ایک بہتا چشمہ ہوتا۔ اطرافه: ٢٣٦٨، ٣٣٦٣، ٣٣٦٤، ٣٣٦٥۔ ٣٣٦٣: قَالَ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا ۳۳۶۳ اور (محمد بن عبداللہ ) انصاری نے کہا: ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَمَّا كَثِيرُ بْنُ ابن جریج نے (اسی طرح) ہم سے بیان کیا۔ انہوں كَثِيرٍ فَحَدَّثَنِي قَالَ إِنِّي وَعُثْمَانَ نے کہا۔ لیکن کثیر بن کثیر جو ہیں تو انہوں نے مجھ سے بْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ جُلُوسٌ مَعَ سَعِيدِ بیان کیا، کہا: میں اور عثمان بن ابی سلیمان سعید بن جبیر کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے کہا: حضرت بْنِ جُبَيْرٍ فَقَالَ مَا هَكَذَا حَدَّثَنِي ابن عباس نے مجھ سے یہ حدیث اس طرح بیان نہیں ابْنُ عَبَّاسٍ وَلَكِنَّهُ قَالَ أَقْبَلَ إِبْرَاهِيمُ کی۔ بلکہ انہوں نے یوں کہا: حضرت ابراہیم حضرت بِإِسْمَاعِيلَ وَأُمِّهِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ اسماعیل اور ان کی والدہ کو لے آئے ۔ ان پر سلامتی ہو وَهِيَ تُرْضِعُهُ مَعَهَا شَنَّةٌ لَّمْ يَرْفَعَهُ اور وہ اسماعیل کو دودھ پلاتی تھیں۔ ان کے ساتھ