صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 233 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 233

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۳ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حضرت وَسَلَّمَ اخْتَتَنَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ ابراہیم علیہ السلام نے جبکہ وہ اسی سال کے تھے تیشہ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِينَ سَنَةً بِالْقَدُّوْمِ تَابَعَهُ سے ختنہ کیا۔ عبد الرحمان نے بھی ابوسلمہ سے اسی عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ۔ طرح روایت کیا ہے۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ وَقَالَ بِالْقَدُوْمِ خبر دی که ابوالزناد نے لفظ قدوم بغیر دال کی شدّ کے مُخَفَّفَةً تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ہم سے بیان کیا۔ شعیب کی طرح عبد الرحمن بن اسحاق إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ۔ وَتَابَعَهُ نے ابوالزناد سے یہی روایت کیا۔ اور عجلان نے بھی عَجْلَانُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔ وَرَوَاهُ حضرت ابوہریرہ سے اسی طرح نقل کیا۔ اور محمد بن عمرو مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ۔ نے بھی ابو سلمہ سے اسی طرح روایت کیا۔ طرفه ٦٢٩٨۔ ٣٣٥٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تَلِيْدِ الرُّعَيْنِيُّ ۳۳۵۷ : سعید بن تلید زمینی نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ کہ (عبد الله ) بن وہب نے ہمیں خبر دی۔ انہوں بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ نے کہا: جریر بن حازم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ اليب (سختیانی) سے، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ لَمْ يَكْذِبْ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ إِلا وسلم نے فرمایا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین ثَلَاثَ كَذَبَاتٍ ۔ باتوں کے سوا خلاف واقعہ نہیں کیا۔ اطرافه ۲۲۱۷، ۲۶۳۵، 3۳۵۸، 5084، 6950 ٣٣٥٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبِ ۳۳۵۸ : محمد بن محبوب نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب