صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 232
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۲ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء حَدَّثَنَا سَمُرَةُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ نے ہم سے بیان کیا۔ (عوف نے کہا: ) ابو رجاء نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَانِي اللَّيْلَةَ ہم سے ، ا سے بیان کیا کہ حضرت سمرہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں آتِيَانِ فَأَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ طَوِيْلٍ لَا أَكَادُ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج رات میرے رے پاس دو آنے والے آئے اور ہم پھر ایک أَرَى رَأْسَهُ طُوْلًا وَإِنَّهُ إِبْرَاهِيمُ شخص کے پاس آئے جو اسے دراز قد تھے کہ پاس آئے جو اتنے دراز قد تھے کہ لمبائی کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وجہ سے قریب تھا کہ میں ان کا سر بھی نہ دیکھ سکوں اور وہ حضرت ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ اطرافه: ٨٤٥، ١١٤٣، 1386، ۲۰85، ٢٧٩۱، ٣٢٣٦، ٤٦٧٤، 6096، 7047 ٣٣٥٥ : حَدَّثَنِي بَيَانُ بْنُ عَمْرِو ۳۳۵۵ بیان بن عمرو نے مجھے بتایا۔ نفر ( بن شمیل ) حَدَّثَنَا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ نے ہم سے بیان کیا کہ ( عبداللہ ) بن عون نے ہمیں سے روایت کی کہ انہوں نے عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ بتایا۔ انہوں نے مجاہد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا اور لوگوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَذَكَرُوْا لَهُ الدَّجَّالَ ان سے دجال کا ذکر کیا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ كَافِرٌ أَوْ ك ف ر درمیان کافر یا ک ف ر لکھا ہوا ہوگا۔ حضرت قَالَ لَمْ أَسْمَعْهُ وَلَكِنَّهُ قَالَ أَمَّا إِبْرَاهِيمُ ابن عباس نے کہا: میں نے یہ نہیں سنا۔ لیکن آپ نے فَانْظُرُوا إِلَى صَاحِبِكُمْ وَأَمَّا مُوسَى فرمایا تھا: حضرت ابراہیم جو ہیں اگر تم ان کو دیکھنا چاہو فَجَعْدٌ آدَمُ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ مَخْطُوم تو تم اپنے ساتھی کو یعنی مجھے دیکھ لو اور حضرت موسیٰ جو ہیں تو وہ تو وہ گٹھیلے بدن گندم گوں سرخ اونٹ پر سوار - تھے بِخُلْبَةٍ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ الْحَدَرَ فِي جس کی تھوتھنی میں نکیل تھی جو کھجور کی چھال کی تھی۔ الْوَادِي۔ اطرافه: ١٥٥٥، ٥٩١٣ گویا میں انہیں اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ وہ ایک نالے میں اترے ہیں۔ ٣٣٥٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۳۵۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مغیرہ بن عبدالرحمن قرشی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الْقُرَشِيُّ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ ابوالزناد سے، ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے