صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 161 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 161

صحيح البخاری جلد ۲ ודו ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء وَبَيْنَهَا إِلَّا ذِرَاعٌ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ الْكِتَابُ صرف ایک ہاتھ (فاصلہ ) رہتا ہے کہ اتنے میں نوشتہ فَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَيَدْخُلُ تقدیر اس پر جلدی سے چل جاتا ہے اور پھر وہ جنتیوں الْجَنَّةَ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ کے کام کرتا ہے اور لرتا ہے اور جنت میں داخل ہو جاتا ہے اور کوئی آدمی ایسا ہوتا ہے کہ جنتیوں کے کام کر رہا ہوتا الْجَنَّةِ حَتَّى مَا يَكُوْنُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا إِلَّا ہے اس کے اور جنت کے درمیان صرف ایک ہی ذِرَاعٌ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ الْكِتَابُ فَيَعْمَلُ ہاتھ (فاصلہ ) رہتا ہے کہ اتنے میں نوشتہ تقدیر اس پر بِعَمَلِ أَهْلِ النَّارِ فَيَدْخُلُ النَّارَ ۔ جلدی سے چل جاتا ہے اور پھر وہ دوزخیوں کے کام اطرافه ٣۲۰۸، ٦٥٩٤، ٧٤٥٤۔ کرتا ہے اور دوزخ میں داخل ہوتا ہے۔ ٣٣٣٣: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۳۳۳۳ : ابوالنعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ بن ابی بکر بن بَكْرِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ انس بن مالک سے، عبید اللہ نے حضرت انس بن مالک مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ رضی اللہ عنہ سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ نے رحم میں ایک وَكَلَ فِي الرَّحِمِ مَلَكًا فَيَقُوْلُ يَا رَبِّ ملک مقرر کیا ہوا ہے جو کہتا ہے: اے رب ! اب یہ نطفہ نُطْفَةٌ يَا رَبِّ عَلَقَةٌ يَا رَبِّ مُضْغَةً فَإِذَا ہے۔ اے رب ! اب یہ علقہ ہے۔ اے رب ! اب یہ گوشت کا لوتھڑا ہے۔ جب وہ اس کو پیدا کرنے کا ارادہ أَرَادَ أَنْ يَخْلُقَهَا قَالَ يَا رَبِّ أَذَكَرٌ أَمْ کرتا ہے تو کہتا ہے : اے رب ! کیا یہ مرد ہو یا عورت ۔ أُنْثَى يَا رَبِّ أَشَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ فَمَا اے رب ! بد بخت ہو یا نیک بخت ۔ اور اس کی روزی الرِّزْقُ فَمَا الْأَجَلُ فَيُكْتَبُ كَذَلِكَ کیا ہو اور اس کی عمر کیا ہو۔ یہ سب باتیں ویسی کی ویسی فِي بَطْنِ أُمِّهِ۔ اطرافه: ٣١٨، ٦٥٩٥ اس کی ماں کے پیٹ میں ہی لکھ دی جاتی ہیں۔ ٣٣٣٤: حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ ۳۳۳۴ : قیس بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ خالد حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بن حارث نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔