صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 100 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 100

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق غَدَاءَنَا ۔۔۔ قَالَ أَرَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا موسیٰ نے اپنے ساتھی نوجوان سے کہا: ہمارا ناشتہ ہمیں إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيْتُ الْحُوْتَ ۔۔۔ اس نے کہا: دیکھئے جب ہم نے چٹان کے پاس رو۔ وَمَا أَنْسُنِيهُ إِلَّا الشَّيْطَنُ أَنْ آرام کیا تھا تو میں مچھلی بھول گیا اور مجھے شیطان ہی اذْكُرَهُ الكهف: : ٦٣-٦٤) وَلَمْ يَجِدْ نے اس کی یاد بھلا دی اور حضرت اور حضرت موسی نے اس وقت مُوسَى النَّصَبَ حَتَّى جَاوَزَ الْمَكَانَ تکان محسوس کی جب وہ اس جگہ سے آگے نکل گئے الَّذِي أَمَرَ اللَّهُ بِهِ۔ جس کی بابت اللہ نے حکم دیا تھا۔ اطرافه: ۷۷، ۷۸، ۱۲۲ ، ۲۲۶۷، ۲۷۲۸، ۳۴۰۰ ، ۳۴۰۱، ٤۷۲۵، ٤٧٢٦، ٤٧٢٧، ٦٦٧٢، ٧٤٧٨ ۳۲۷۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۳۲۷۹ : عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے عبداللہ بن دینار عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ہے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ يُشِيرُ إِلَى الْمَشْرِقِ فَقَالَ هَا إِنَّ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ آپ مشرق کی طرف اشارہ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا مِنْ کر رہے تھے اور آپ نے فرمایا: دیکھو وہ فتنہ ادھر سے اٹھے گا۔ وہ فتنہ ادھر سے اٹھے گا جہاں سے شیطان حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ۔ کا سینگ نکلے گا۔ اطرافه 310٤، 3511، ۵۲96، ۷۰۹۲، ۷۰۹۳۔ ۳۲۸۰ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ۳۲۸۰: یحی بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ بن عبدالله انصاری نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے مجھ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سے بیان کیا، کہا: عطاء بن ابی رباح) نے مجھے عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حضرت جابرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اسْتَجْنَحَ اللَّيْلُ أَوْ قَالَ جُنْحُ اللَّيْلِ کہ آپ نے فرمایا: جب رات چھا جائے یا رات