صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 207
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۷ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ قَالَ بیان کیا کہ ان کے باپ سے مروی ہے۔ انہوں نے سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبداللہ بن زمعہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں وَذَكَرَ الَّذِي عَقَرَ النَّاقَةَ قَالَ انْتَدَبَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور آپ نے اس مو کا ذکر کیا جس نے ( صالح کی اونٹنی کی کونچیں کاٹ شخص لَهَا رَجُلٌ ذُو عِزّ وَمَنَعَةٍ فِي قَوْمِهِ ڈالی تھیں۔ فرمایا: اونٹنی سے تعرض کرنے کا کام ایک شخص نے جو اپنی قوم میں معزز و مقتدر تھا اپنے ذمہ لیا، كَأَبِي زَمْعَةَ ۔ اطرافه: ٤٩٤٢، ٥٢٠٤، ٦٠٤٢۔ جیسے ابوز معہ ( قریش میں ہے۔) ۳۳۷۸: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِيْنِ ۳۳۷۸: محمد بن مسکین ابوالحسن نے ہم سے بیان کیا أَبُو الْحَسَنِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ كه يحي بن حسان بن حیان ابوز کریا نے ہمیں بتایا۔ بْنِ حَيَّانَ أَبُو زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ (کہا) سلیمان ( بن بلال ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عبد اللہ بن دینار سے مروی ہے۔ انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ابن عمر رضی رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا نَزَلَ الْحِجْرَ علیہ وسلم نے جب غزوہ تبوک کے دوران حجر میں قیام فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ أَمَرَهُمْ أَنْ لَّا يَشْرَبُوا فرمایا ( تو آپ نے نماز عصر پڑھی۔ آپ نے انہیں مِنْ بِئْرِهَا وَلَا يَسْتَقُوْا مِنْهَا فَقَالُوا فرمایا کہ یہاں کے کنوئیں سے نہ نہ پیئیں اور نہ کسی اور غرض کے لئے اس سے پانی لیں۔ صحابہؓ نے کہا: ہم تو قَدْ عَجَنَا مِنْهَا وَاسْتَقَيْنَا فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَطْرَحُوْا ذَلِكَ الْعَجِيْنَ وَيُهَرِيقُوْا ذَلِكَ اس سے پانی لے کر آئے گوندھ چکے ہیں اور پانی لیا اور پلایا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ وہ گوندھا آٹا پھینک الْمَاءَ وَيُرْوَى عَنْ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ دیں اور پانی انڈیل دیں۔ اور سبرہ بن معبد اور وَأَبِي الشَّمُوسِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ابوشموس سے مروی ہے کہ آپ نے کھانا پھینکنے کا وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْقَاءِ الطَّعَامِ۔ وَقَالَ أَبُو ذَرِّ ارشاد فرمایا۔ اور حضرت ابوذر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ سے یہ الفاظ روایت کئے ہیں: جس نے اس کے پانی اعْتَجَنَ بِمَائِهِ۔ طرفه: ۳۳۷۹ سے آٹا گوندھ لیا ہو، وہ آٹا پھینک دے۔