صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 99
صحيح البخاری جلد ۲ ۹۹ ۵۹ - كتاب بدء الخلق رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَأْتِي الشَّيْطَانُ أَحَدَكُمْ فَيَقُوْلُ مَنْ فرمایا: شیطان تم میں سے ایک کے پاس آتا ہے اور خَلَقَ كَذَا مَنْ خَلَقَ كَذَا حَتَّى يَقُوْلَ کہتا ہے : یہ کس نے پیدا کیا اور وہ کس نے پیدا کیا ؟ مَنْ خَلَقَ رَبَّكَ فَإِذَا بَلَغَهُ فَلْيَسْتَعِذْ اور آخر میں کہتا ہے کہ اچھا، خدا کو کس نے پیدا کیا؟ جب وہ اس حد تک پہنچ جائے تو چاہیے کہ وہ (بندہ ) بِاللَّهِ وَلْيَنْتَهِ۔ اللہ کی پناہ لے اور وہیں رُک جائے ۔ ۳۲۷۷: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۲۷۷: یحی بن بگیر نے ہمیں بتایا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عقیل نے مجھے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي أَنَسٍ بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں مَوْلَى التَّيْمِيِّينَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ نے کہا: تیمیوں کے غلام ( نافع ) ابن ابی انس نے مجھ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ سے بیان کیا کہ ان کے باپ نے انہیں بتایا کہ انہوں قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطان الشَّيَاطِينُ۔ اطرافه: ۱۸۹۸، ۱۸۹۹۔ زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ ۳۲۷۸: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۲۷۸: حمیدی نے ہم سے بیان کیا۔ سفیان سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو قَالَ أَخْبَرَنِي (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ عمرو بن دینار ) نے سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ ہمیں بتایا، کہا: سعید بن جبیر نے مجھے خبر دی۔ کہتے فَقَالَ حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ أَنَّهُ سَمِعَ تھے: میں نے حضرت ابن عباس سے کہا: وہ کہتے تھے: رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہم سے اُبی بن کعب نے بیان کیا کہ انہوں نے يَقُوْلُ إِنَّ مُوسَى قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: