صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 542 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 542

صحیح البخاری جلده ۵۴۲ ۵۸- كتاب الجزية والموادعة فَجَاءَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَقَالَ يَا اگر ہم مقابلہ کی صورت دیکھتے تو ضرور مقابلہ کرتے ۔ رَسُوْلَ اللهِ أَلَسْنَا عَلَى الْحَقِّ وَهُمْ اتنے میں حضرت عمر بن خطاب آئے اور انہوں نے عَلَى الْبَاطِلِ فَقَالَ بَلَى فَقَالَ أَلَيْسَ کہا: یا رسول اللہ! کیا ہم حق پر نہیں اور وہ (کافر) باطل پر ؟ تو آپ نے فرمایا: کیوں نہیں۔ انہوں نے قَتْلَانَا فِي الْجَنَّةِ وَقَتْلَاهُمْ فِي النَّارِ کہا: کیا ہمارے مقتول جنت میں نہیں اور ان کے قَالَ بَلَى قَالَ فَعَلَامَ نُعْطِي الدَّنِيَّةَ فِي مقتول آگ میں؟ آپ نے فرمایا: کیوں نہیں ۔ تو دِيْنِنَا أَتَرْجِعُ وَلَا يَحْكُمُ اللَّهُ بَيْنَنَا حضرت عمر نے کہا: ہم اپنے دین سے متعلق ایسی وَبَيْنَهُمْ فَقَالَ يَا ابْنَ الْخَطَّابِ إِنِّي ذلت کیوں برداشت کریں؟ کیا ہم یہاں سے یونہی رَسُوْلُ اللَّهِ وَلَنْ يُضَيِّعَنِي اللهُ أَبَدًا لوٹ جائیں یہاں تک کہ اللہ ہمارے اور ان کے فَانْطَلَقَ عُمَرُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ درمیان فیصلہ نہ کردے؟ تو آپ نے فرمایا: خطاب لَهُ مِثْلَ مَا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله کے بیٹے! میں اللہ کا رسول ہوں اور اللہ مجھے ہرگز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ رَسُوْلُ اللَّهِ کبھی ضائع نہیں کرے گا۔ پھر حضرت عمر حضرت ابوبکر کے پاس گئے اور ان سے وہی کچھ کہا جو نبی وَلَنْ يُضَيِّعَهُ اللَّهُ أَبَدًا فَنَزَلَتْ سُوْرَةُ صلی الله اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا تھا۔ حضرت ابو بکر نے الْفَتْحِ فَقَرَأَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کہا: وہ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ ان کو کبھی ضائع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عُمَرَ إِلَى آخِرِهَا نہیں کرے گا۔ پھر سورۃ فتح نازل ہوئی اور رسول اللہ فَقَالَ عُمَرُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَوَفَتْحٌ هُوَ صلى الله علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ کو آخر تک پڑھ کر سنائی۔ حضرت عمر نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا یہ صلح فتح قَالَ نَعَمْ۔ ہے؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔ اطرافه: ۳۱۸۱، ۳۱۸۹، ٤٨٤٤، ٧٣٠٨۔ ۳۱۸۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۱۸۳ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ هِشَامِ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ ہے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَتْ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔