صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 538
صحيح البخاری جلده ۵۳۸ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة باب ۱۷ : إِثْمُ مَنْ عَاهَدَ ثُمَّ غَدَرَ اس شخص کا گناہ جس نے معاہدہ کر کے پھر دھو کہ کیا وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ : الَّذِينَ عُهَدْتَ اور اللہ عزوجل کا یہ فرمایا: (کفار میں سے ) وہ لوگ مِنْهُمْ ثُمَّ يَنْقُضُ ثُمَّ يَنْقُضُونَ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ جن سے تو نے عہد کیا لیکن وہ ہر دفعہ اپنا عہد توڑ مَرَّةٍ وَهُمْ لَا يَتَّقُوْنَ (الأنفال : ٥٧) دیتے ہیں اور تقویٰ سے کام نہیں لیتے۔ ۳۱۷۸ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۳۱۷۸ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جریر جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے مُرَّةَ عَنْ مَّسْرُوْقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے مسروق سے، مسروق عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَرْبَعُ خِلَالٍ مَنْ كُنَّ فِيْهِ كَانَ مُنَافِقًا فرمایا کہ چار حصلتیں ہیں۔ جس میں وہ پائی جائیں وہ خَالِصًا مَنْ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا کا منافق ہے۔ جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔ اور جب وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ وَإِذَا عہد کرے تو عہد شکنی کرے۔ کرے۔ جب جھگڑا کرے تو خَاصَمَ فَجَرَ وَمَنْ كَانَتْ فِيْهِ خَصْلَةٌ گالی دے۔ جس شخص میں ان خصلتوں میں سے کوئی مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيْهِ خَصْلَةٌ مِّنَ النِّفَاقِ ایک خصلت پائی جاتی ہو تو وہ نفاق کی خصلت ہوگی ۔ حَتَّى يَدَعَهَا۔ اطرافه: ٣٤، ٢٤٥٩۔ جب تک اسے چھوڑ نہ دے۔ ۳۱۷۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۱۷۹ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ (بن ثوری) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے اعمش سے، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَلِيّ اعمش نے ابراہیم تیمی سے، ابراہیم نے اپنے باپ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا كَتَبْنَا عَنِ النَّبِيِّ يزيد بن شریک) سے، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ