صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 521 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 521

صحیح البخاری جلده ۵۲۱ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة الْأَرْضَ لِلَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ سلامتی میں رہو گے اور تمہیں معلوم ہو کہ یہ زمین اللہ اور أُجْلِيَكُمْ مِنْ هَذِهِ الْأَرْضِ فَمَنْ يَجِدْ اس کے رسول کی ہے اور میں تم کو اس زمین سے نکالنا مِنْكُمْ بِمَالِهِ شَيْئًا فَلْيَبِعْهُ وَإِلَّا فَاعْلَمُوا چاہتا ہوں۔ اس لئے تم میں سے جو ، جو شخص اپنی جائیداد کی کچھ قیمت پاتا ہو وہ اس کو بیچ دے ورنہ معلوم رہے أَنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ وَرَسُوْلِهِ۔ أطرافه: ٦٩٤٤، ٧٣٤٨۔ کہ یہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔ ٣١٦٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ابْنُ :۳۱۶۸ محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ عُيَيْنَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ ابن عیینہ نے سلیمان بن ابی مسلم احول سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن جبیر الْأَحْوَلِ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ سے سنا۔ سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تنہا سے، وہ کہتے تھے : جمعرات کا دن ۔ جمعرات کا دن بھی کیا يَوْمُ الْخَمِيْسِ وَمَا يَوْمُ الْخَمِيْسِ ثُمَّ مصیبت کا دن تھا۔ یہ کہ کر وہ اتنا روئے کہ ان کے بَكَى حَتَّى بَلَّ دَمْعُهُ الْحَصَى قُلْتُ يَا آنسوؤں نے کنکریاں بھی تر کر دیں۔ میں نے کہا: ابْنَ عَبَّاسٍ مَا يَوْمُ الْخَمِيْسِ قَالَ اشْتَدَّ ابن عباس ! وہ جمعرات کا دن کیا تھا۔ کہنے لگے: جس بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِن رسول اللہصلی اللہ علیہ سلم کو بیماری نے سخت نڈھال کر دیا۔ آپ نے فرمایا: میرے پاس شانے کی ایک وَجَعُهُ فَقَالَ ائْتُونِي بِكَتِفٍ أَكْتُبْ ہڑی لاؤ۔ او میں تمہیں ایسی تحریر لکھ دوں کہ اس کے بعد لَكُمْ كِتَابًا لَا تَضِلُّوا بَعْدَهُ أَبَدًا کبھی گمراہ نہ ہوگے۔ لوگوں نے آپس میں جھگڑنا فَتَنَازَعُوْا وَلَا يَنْبَغِي عِنْدَ نَبِيّ تَنَازُعٌ شروع کر دیا اور نبی ﷺ کے پاس جھگڑ نا نہیں چاہیے فَقَالُوْا مَا لَهُ أَهَجَرَ اسْتَفْهِمُوْهُ فَقَالَ تھا۔ تھا۔ لوگوں نے کہا: آپ کو کیا ہو گیا ہے کیا آپ بیماری ذَرُوْنِي فَالَّذِي أَنَا فِيْهِ خَيْرٌ مِمَّا کی شدت میں بول رہے ہیں؟ آپ سے پوچھ کر سمجھ تو لو۔ آپ نے فرمایا: مجھے چھوڑ دو۔ میں جس حال میں تَدْعُوْنِي إِلَيْهِ فَأَمَرَهُمْ بِثَلَاثٍ قَالَ ہوں وہ اس سے بہتر ہے جدھر تم مجھے بلاتے ہو اور أَخْرِجُوا الْمُشْرِكِيْنَ مِنْ جَزِيرَةِ آپؐ نے ان کو تین باتوں کا حکم دیا۔ فرمایا: جزیرہ عرب الْعَرَبِ وَأَجِيزُوْا الْوَفْدَ بِنَحْوِ مَا سے مشرکوں کو نکال دو اور نمائندوں کی ویسے ہی خاطر