صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 517
صحيح البخارى جلده ۵۱۷ ۵۸ - کتاب الجزية والموادعة ٣١٦٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۳۱۶۴ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ قَالَ اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: أَخْبَرَنِي رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ رَوح بن قاسم نے مجھے بتایا۔انہوں نے محمد بن منکدر بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ سے، انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِي لَوْ قَدْ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اگر بحرین کا مالیہ ہمارے پاس جَاءَنَا مَالُ الْبَحْرَيْن قَدْ أَعْطَيْتُكَ آگیا تو میں تمہیں اس طرح اور اس طرح اور اس هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا فَلَمَّا قُبِضَ طرح دوں گا۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وفات پاگئے اور بحرین کا مالیہ آیا، حضرت ابوبکر نے وَجَاءَ مَالُ الْبَحْرَيْنِ قَالَ أَبُو بَكْرٍ مَنْ کہا: جس شخص سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے كَانَتْ لَهُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله کچھ وعدہ کیا ہو تو وہ میرے پاس آئے۔چنانچہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَةً فَلْيَأْتِنِي فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ ان کے پاس آیا اور میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تھا: اگر بحرین کا مالیہ قَدْ كَانَ قَالَ لِي لَوْ قَدْ جَاءَنَا مَالُ ہمارے پاس آیا تو میں تمہیں اس طرح اور اس طرح اور اس طرح دوں گا۔حضرت ابو بکر نے مجھ سے کہا: الْبَحْرَيْن لَأَعْطَيْتُكَ هَكَذَا وَهَكَذَا اس میں سے ایک لپ بھر لو۔چنانچہ میں نے ایک وَهَكَذَا فَقَالَ لِي احْتُهُ فَحَثَوْتُ حَثْيَةً هِيَ لپ بھر لیا۔انہوں نے مجھ سے کہا: انہیں گنو۔میں نے ان کو گنا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ پانچ سو ہیں اور فَقَالَ لِي عُدَّهَا فَعَدَدْتُهَا فَإِذَا خَمْسُ مِائَةٍ فَأَعْطَانِي أَلْفًا وَخَمْسَ مِائَةٍ۔انہوں نے مجھے ایک ہزار پانچ سودیا۔أطرافة: ٢٢٩٦ ، ٢٥٩٨ ، ٢٦٨٣، ۳۱٣٧، ٤٣٨٣۔٣١٦٥: وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ :۳۱۶۵ اور ابراہیم بن طہمان نے عبدالعزیز بن عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبِ عَنْ أَنَسٍ صہیب سے نقل کیا۔انہوں نے حضرت انسؓ سے