صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 500
صحيح البخاری جلده ۵۰۰ ۵۷ - کتاب فرض الخمس فَقَالَ أَعْطُوْنِي رِدَائِي فَلَوْ كَانَ عَدَدُ ان جنگلی درختوں کی گنتی کے مطابق اونٹ ہوتے تو هَذِهِ الْعِضَاءِ نَعَمَّا لَقَسَمْتُهُ بَيْنَكُمْ میں انہیں تم میں بانٹ دیتا اور پھر تم مجھے بخیل نہ پاتے ثُمَّ لَا تَجِدُونَنِي بَخِيْلًا وَلَا كَذُوبًا اور نہ جھوٹا اور نہ بزدل ۔ وَلَا جَبَانًا ۔ طرفه: ۲۸۲۱۔ ٣١٤٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۱۴۹ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں بتایا ۔ انہوں نے اسحق بن عبداللہ سے ، الحق عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت كُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی کہ وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ بُرْدٌ نَجْرَانِي غَلِيظٌ چلا جارہا تھا اور آپ ایک موٹے حاشیہ کی نجرانی چادر الْحَاشِيَةِ فَأَدْرَكَهُ أَعْرَابِي فَجَذَبَهُ اوڑھے ہوئے تھے ۔ اتنے میں ایک گنوار نے آپ کو جَذْبَةً شَدِيدَةً حَتَّى نَظَرْتُ إِلَى آپکڑا اور آپ کی چادر اس زور سے کھینچی کہ میں نے صَفْحَةِ عَاتِقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھے کو دیکھا کہ چادر کنارے نے اس میں زور سے کھینچے جانے کی وجہ وَسَلَّمَ قَدْ أَثَّرَتْ بِهِ حَاشِيَةُ الرِّدَاءِ سے نشان ڈال دیا تھا۔ وہ کہنے لگا: اللہ کے اس مال مِنْ شِدَّةِ جَذْبَتِهِ ثُمَّ قَالَ مُرْ لِي مِنْ چادر کے سے جو آپ کے پاس ہے مجھے بھی دلوائیں۔ آپ مَّالِ اللَّهِ الَّذِي عِنْدَكَ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ نے مڑ کر اس کو دیکھا اور ہے۔ پھر آپ نے اس کو کچھ فَضَحِكَ ثُمَّ أَمَرَ لَهُ بِعَطَاءٍ ۔ اطرافه: ٥٨٠٩، ٦٠٨٨۔ دینے کے لئے فرمایا۔ ٣١٥٠ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :۳۱۵۰ : عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابو وائل سے، ابو وائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ حُنَيْنٍ آثَرَ النَّبِيُّ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب