صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 487
صحيح البخاری جلده ۲۸۷ ۵۷ - کتاب فرض الخمس ۳۱۳۸ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۱۳۸ : مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ قرہ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ بن خالد نے ہمیں بتایا کہ عمرو بن دینار نے ہم سے بیان دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ کیا۔ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے عَنْهُمَا قَالَ بَيْنَمَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله روایت کی ۔ حضرت جابرؓ نے کہا: ایک بار رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ غَنِيمَةً بِالْجِعْرَانَةِ صلى اللہ علیہ وسلم جعرانہ میں غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ إِذْ قَالَ لَهُ رَجُلٌ اعْدِلْ قَالَ لَقَدْ اتنے میں ایک شخص نے آپ سے کہا: آپ انصاف شَقِيْتَ إِنْ لَّمْ أَعْدِلْ۔ کریں۔ آپ نے فرمایا: پھر تم تو بد بخت ہو گئے اگر میں نے انصاف نہ کیا۔ تشريح : وَمِنَ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْخُمُسَ لِنَوَائِبِ الْمُسْلِمِينَ: اس باب کا عطف باب پر ہے۔ اس تصرف سے ظاہر ہے کہ ان دونوں ابواب کے درمیان ابواب کا تعلق اسی مضمون سے ہے کہ خمس سے متعلق اموال ایسے نہ تھے کہ ان کی نسبت ملکیت اور ورثہ کا سوال کیا جاتا۔ الْخُمُسُ لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ سے مراد یہی ہے کہ ان کا مصرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی منشاء پر موقوف تھا۔ سات روائیتیں پیش کر کے آپ کے اختیارات کی نوعیت واضح کی ہے۔ مثلاً کسی وجہ سے احسان کرنے یا انعام دینے کی ضرورت محسوس کی ہے تو آپ نے فے اور انفال واپس کر دیئے یا بعض مجاہدین کو اُن کے حصہ غنیمت سے بڑھ کر دیا۔ یہ انعام خمس سے تھا۔ اس قسم کا اختیار خلیفہ وقت کو بھی ہے۔ اور یہ تقسیم علی بصیرت ہوتی جس میں انصاف ملحوظ رکھا جاتا۔ روایت نمبر ۳۱۳۴ میں جس حملہ کا ذکر ہے کہ بہت سے اونٹ بطور غنیمت ملے، اس کی تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب المغازی، باب ۵۸: السَّرِيَّةُ الَّتِي قِبَلَ نَجْدٍ۔ الله بَاب ١٦ : مَا مَنَّ النَّبِيُّ ﷺ عَلَى الْأَسَارَى مِنْ غَيْرِ أَنْ يُخَمِّسَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیدیوں پر جو احسان کیا بغیر اس کے کہ آپ پانچواں حصہ نکالتے ۳۱۳۹ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۳۱۳۹ اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيْهِ انہوں نے زہری سے، زُہری نے محمد بن جبیر سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله انہوں نے اپنے باپ (حضرت جبیر بن مطعم) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي أَسَارَى بَدْرٍ لَوْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم