صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 462 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 462

صحیح البخاری جلده ۴۶۴ ۵۷ - کتاب فرض الخمس جُعِلْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ وَقَالَ میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں اور حصین نے کہا: حُصَيْنٌ بُعِثْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ میں بطور قاسم مبعوث کیا گیا ہوں تا کہ تمہارے وَقَالَ عَمْرُو أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ درمیان تقسیم کروں ۔ عمرو (بن مندوب ) نے کہا: قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا عَنْ جَابِرٍ أَرَادَ أَنْ شعبہ نے ہمیں خبردی کہ قتادہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے سالم سے سنا کہ حضرت جابر سے يُسَمِّيَهُ الْقَاسِمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ روایت ہے کہ انہوں نے اس کا نام قاسم رکھنا چاہا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔ اطرافه: ۳۱۱۵، ٣٥۳۸، ٦١٨٦، 6187، 6189، 6196۔ ٣١١٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۳۱۱۵ محمد بن یوسف (بیکندی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ سفیان ثوری) نے ہم سے بیان کیا۔ اعمش سے بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ مروی ہے۔ انہوں نے سالم بن ابی جعد سے، انہوں الْأَنْصَارِي قَالَ وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلَامٌ نے حضرت جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت کی کہ فَسَمَّاهُ الْقَاسِمَ فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ لَا انہوں نے کہا: ہم میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا نَكْنِيكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلَا نُنْعِمُكَ عَيْنًا ہوا تو اس نے اس کا نام قاسم رکھا تو انصار نے کہا: ہم تمہیں ابو القاسم کی کنیت سے نہیں پکاریں گے اور نہ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہاری آنکھ ٹھنڈی کریں گے۔ وہ نبی ﷺ کے پاس فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وُلِدَ لِي غُلَامٌ آیا اور کہا: یا رسول اللہ ! میرے ہاں لڑکا پیدا ہوا ہے۔ فَسَمَّيْتُهُ الْقَاسِمَ فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ لَا میں نے اس کا نام قاسم رکھا ہے اور انصار کہنے لگے کہ نَكْنِيكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلَا تُنْعِمُكَ عَيْنًا ہم تمہیں ابوالقاسم کی کنیت سے نہیں پکاریں گے اور نہ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہاری آنکھ ٹھنڈی کریں گے۔ نبی ﷺ نے فرمایا أَحْسَنَتِ الْأَنْصَارُ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا کہ انصار نے اچھا کیا۔ میرے نام سے نام رکھو۔ لیکن تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي فَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ۔ میری کنیت سے کنیت نہ رکھو۔ کیونکہ میں تو قاسم ہوں۔ اطرافه: ۳۱۱٤، 353۸، 6186، 6187، 6189، 6196۔