صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 457 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 457

صحيح البخاری جلده ۴۵۷ ۵۷ - کتاب فرض الخمس وَايْمُ اللَّهِ لَئِنْ أَعْطَيْتَنِيْهِ لَا يَخْلُصُ دیں تو وہ ان تک کبھی نہیں پہنچے گی۔ یہاں تک کہ إِلَيْهِمْ أَبَدًا حَتَّى تُبْلَغَ نَفْسِي إِنَّ عَلِيَّ میری جان چلی جائے۔ حضرت علی بن ابی طالب بْنَ أَبِي طَالِبٍ خَطَبَ ابْنَةَ أَبِي جَهْلٍ نے ابو جہل کی بیٹی سے حضرت فاطمہ علیہا السلام کے عَلَى فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَامُ فَسَمِعْتُ موجود ہوتے ہوئے نکاح کا پیغام بھیجا تھا۔ تو میں نے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ اس بارے يَخْطُبُ النَّاسَ فِي ذَلِكَ عَلَى مِنْبَرِهِ میں اپنے اس منبر پر کھڑے لوگوں سے مخاطب ہو کر هَذَا وَأَنَا يَوْمَئِذٍ الْمُحْتَلِمُ فَقَالَ إِنَّ فرما رہے تھے۔ اور میں ان دنوں جوان تھا۔ آپ نے فرمایا کہ فاطمہ میرے بدن کا حصہ ہے اور مجھے ڈر ہے فَاطِمَةَ مِنِّي وَأَنَا أَتَخَوَّفُ أَنْ تُفْتَنَ فِي رہے پڑ جائیں۔ پھر آپ نے اپنے ایک داماد ( عاص بن کہ کہیں اپنے دین کے بارے میں کسی ابتلاء میں نہ دِيْنِهَا ثُمَّ ذَكَرَ صِهْرًا لَّهُ مِنْ بَنِي عَبْدِ شَمْسٍ فَأَثْنَى عَلَيْهِ فِي مُصَاهَرَتِهِ إِيَّاهُ ربیعہ ) کا ذکر کیا جو بنو عبد الشمس کے خاندان سے تھا قَالَ حَدَّثَنِي فَصَدَقَنِي وَوَعَدَنِي اور اس کی تعریف کی کہ اس نے دامادی کا حق خوب فَوَفَى لِي وَإِنِّي لَسْتُ أُحَرِّمُ حَلَالًا نباہا ہے۔ فرمایا: اس نے مجھ سے بات کی اور صدق وَلَا أُحِلُّ حَرَامًا وَلَكِنْ وَاللَّهِ لَا سے کام لیا اور مجھ سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا اور میں کسی تَجْتَمِعُ بِنْتُ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ حلال بات کو حرام نہیں قرار دیتا اور نہ حرام کو حلال ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِنْتُ عَدُوّ اللَّهِ أَبَدًا ۔ لیکن اللہ کی قسم ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی اور اللہ کے دشمن کی بیٹی کبھی اکٹھی نہیں ہوں گی۔ اطرافه: ٩٢٦، ۳۷۱٤، ۳۷۲۹، ۳۷۶۷، ٥۲۳۰، ٥٢٧٨ ۳۱۱۱ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۱۱۱ ۳۱۱۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ سُوْقَةَ (بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن سوقہ سے عَنْ مُنْذِرٍ عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ مروی ہے۔ انہوں نے منذر سے، منذر نے ( محمد ) بن لَوْ كَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ذَاكِرًا حنفیہ سے روایت کی ، کہا کہ اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ