صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 456
صحيح البخاری جلده ۴۵۶ ۵۷ - کتاب فرض الخمس ۳۱۰۹: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي :۳۱۰۹ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ ابوحمزہ حَمْزَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ سِيْرِيْنَ عَنْ سے مروی ہے۔انہوں نے عاصم سے روایت کی کہ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ ابن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت انس قَدَحَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ انْكَسَرَ فَاتَّخَذَ مَكَانَ الشَّعْبِ سِلْسِلَةً علیہ وسلم کا پانی پینے کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ نے جہاں مِنْ فِضَّةٍ۔قَالَ عَاصِمٌ رَأَيْتُ الْقَدَحَ سے ٹوٹا تھا وہاں چاندی کی ایک زنجیر سے اسے جوڑ دیا۔عاصم نے کہا: میں نے وہ پیالہ دیکھا ہے اور وَشَرِبْتُ فِيْهِ۔طرفه: ٥٦٣٨ اس میں پانی پیا ہے۔۳۱۱۰ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۱۱۰ سعید بن محمد جرمی نے ہم سے بیان کیا کہ الْجَرْمِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا ( کہا) کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي أَنَّ الْوَلِيْدَ بْنَ كَثِيرٍ حَدَّثَهُ باپ نے مجھ سے بیان کیا کہ ولید بن کثیر نے انہیں عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بنِ حَلْحَلَةَ بتایا کہ محمد بن عمرو بن طلحلہ دیلی نے انہیں بتایا کہ الدِّيْلِي حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ ابن شہاب زہری ) نے ان سے بیان کیا کہ علی بن حسین (زین العابدین ) نے انہیں بتایا کہ جب وہ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنِ حَدَّثَهُ أَنَّهُمْ حِيْنَ أَنَّ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ مِنْ عِنْدِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ حضرت حسین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے قتل کے وقت یزید بن معاویہ کے پاس سے مدینہ آئے تو مسور بن مَقْتَلَ حُسَيْنِ بْنِ عَلِي رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ مخرمہ ان سے ملے اور ان سے کہا: اگر آپ کو مجھ سے لَقِيَهُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فَقَالَ لَهُ هَلْ کوئی ضرورت ہو تو آپ فرما ئیں ( وہ بجالا ؤں ) میں لَّكَ إِلَيَّ مِنْ حَاجَةٍ تَأْمُرُنِي بِهَا فَقُلْتُ نے ان سے کہا: مجھے کوئی ضرورت نہیں تو مسور نے لَهُ لَا فَقَالَ فَهَلْ أَنْتَ مُعْطِيَّ سَيْفَ (ان سے) کہا کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تلوار مجھے دیں گے کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ یہ لوگ آپ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يُغْلِبَكَ الْقَوْمُ عَلَيْهِ سے جبرانہ لے لیں اور اللہ کی قسم اگر آپ مجھے دے