صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 452 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 452

صحيح البخارى جلده ۴۵۲ ۵۷ - کتاب فرض الخمس فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ إِنَّ الشَّيْطَانَ غیر محرم کے ساتھ ہوں ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَبْلُغُ مِنَ الْإِنْسَانِ مَبْلَغَ الدَّمِ وَإِنِّي نے فرمایا: شیطان انسان کے اندر وہاں تک پہنچتا ہے خَشِيْتُ أَنْ يَقْذِفَ فِي قُلُوْ بِكُمَا شَيْئًا۔جہاں تک خون پہنچتا ہے اور مجھے اندیشہ ہوا کہ مبادا تمہارے دل میں کوئی وسوسہ ڈال دے۔اطرافه ۲۰۳۵، ۲۰۳۸، ۲۰۳۹، ۳۲۸۱، ۹۲۱۹، ۷۱۷۱ ٣١٠٢: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيْمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۳۱۰۲ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا کہ عبید اللہ (عمری) سے عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ مروی ہے۔انہوں نے محمد بن سحي بن حبان سے وَّاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ روایت کی کہ واسع بن حبان سے روایت ہے۔رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ ارْتَقَيْتُ فَوْقَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں حضرت حفصہ کے گھر کی چھت پر بَيْتِ حَفْصَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ چڑھا اور دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِي حَاجَتَهُ مُسْتَدْبِرَ میں ہیں۔قبلہ کی طرف آپ کی پیٹھ ہے اور شام کی الْقِبْلَةِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ۔اطرافه ١٤٥، ١٤٨، ١٤٩۔أَبِيْهِ أَنَّ عَائِشَةَ طرف منہ ہے۔۳۱۰۳ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيْمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۱۰۳: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ہشام سے مروی ہے۔اللهُ عَنْهَا قَالَتْ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت عائشہ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ کی نماز ایسے وقت میں پڑھتے تھے جبکہ سورج ابھی مِنْ حُجْرَتِهَا۔رَضِيَ اطرافه ٥٢٢ 544، 545، 645۔ان کے حجرہ سے باہر نہ نکلا ہوتا۔:٣١٠٤: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۳۱۰۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَّافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔نافع سے مروی ہے۔انہوں