صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 428
صحیح البخاری جلده ۴۲۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير قَالَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے کہا: حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ ذَهَبْنَا نَتَلَقَّى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله کہتے تھے: ہم بچوں کے ساتھ ثنیہ الوداع تک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الصِّبْيَانِ إِلَى ثَنِيَّةِ گئے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے الْوَدَاعِ ۔ اطرافه: ٤٤٢٦، ٤٤٢٧ جا کر ملیں۔ تشریح : استقبال الغزاة: روایت نمبر۳۰۸۲ کیلئے کتاب العمرة ، باب ۱۳، روایت نمبر ۱۷۹ ا، ۱۷۹۸ بھی دیکھئے اس میں یہ الفاظ ہیں : لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ الله مَكَّةَ اسْتَقْبَلَتْهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَآخَرَ خَلْفَهُ - جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں آئے تو بنو عبد المطلب کے کم عمر لڑکوں نے آپ کا استقبال کیا۔ حضرت جعفر بن ابی طالب فوت ہو گئے تھے اور ان کا بیٹا بیٹا ۔ یتیم تھا۔ اس لئے شفقت سے ے ان ان ۔ کے بچے حضرت عبد اللہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سواری پر بٹھا لیا تھا۔ حضرت عبداللہ بن زبیر کے سوار نہ کئے جانے سے متعلق بعض شارحین نے مسلم وغیرہ کی روایتوں کی بناء پر سوال اُٹھایا ہے کہ مذکورہ بالا روایت محل نظر ہے۔ لیکن امام ابن حجر نے عیاض وغیرہ کے حوالہ سے بتایا ہے کہ امام بخاری کی روایت ہی درست ہے۔ امام موصوف کا مذکورہ بالا باب قائم کرنے سے مقصد ایک مفصل روایت کی تصحیح کرنا بھی ہے۔ (فتح الباری جزء ۲ صفحہ ۲۳۰ ، ۲۳۱) باب ۱۹۷ : مَا يَقُوْلُ إِذَا رَجَعَ مِنَ الْغَزْوِ جب غزوہ سے لوٹے تو کیا کہے ٣٠٨٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۰۸۴: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ ہمیں حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَفَلَ كَبَّرَ ثَلَاثًا جب سفر سے لوٹے تو تین بار اللہ تین بار اللہ اکبر کہتے اور فرماتے: اگر اللہ نے چاہا تو ہم واپس لوٹنے والے ہیں۔ اپنے رب قَالَ آيَبُونَ إِنْ شَاءَ اللهُ تَائِبُونَ کے حضور توبہ کرنے والے، اپنے رب کی عبادت کرنے عَابِدُونَ حَامِدُونَ لِرَبِّنَا سَاجِدُونَ والے اور اپنے رب کی ستائش کرنے والے اور اپنے صَدَقَ اللَّهُ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ رب کو سجدہ کرنے والے ہیں۔ اللہ نے اپنا وعدہ پورا کیا الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ۔ اطرافه: ۱۷۹۷، ۲۹۹۵، 4116، 6385۔ اور اپنے بندہ کی مدد فرمائی اور سارے دشمنوں کو تنہا شکست دے کر بھگا دیا۔