صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 421 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 421

صحيح البخاری جلده ۴۲۴۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ابو داؤد کی ایک روایت کا رو مقصود ہے کہ انہوں نے اس بارہ میں جو روایت حضرت عبد اللہ بن عمرو کی نقل کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَهُ کہ جب تمہیں معلوم ہو کہ کسی شخص نے مال غنیمت میں خیانت کی ہے تو اس کا سامان جلا دو۔ اس روایت سے متعلق ابو داؤد کی رائے ہے کہ هَذَا أَصَح یعنی یہ صحیح ہے۔ لیکن ان کی یہ رائے درست نہیں۔ ایسی روایتیں کمزور ہیں۔ امام ترمذی نے بھی اس کے راوی کو منکر قرار دیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه ۲۲۵) (عمدۃ القاری جزء ۱۵ صفحه ۸) بَاب ۱۹۱ : مَا يُكْرَهُ مِنْ ذَبْحِ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ فِي الْمَغَانِمِ اونٹوں اور بکریوں کا غنیمت کے وقت ذبح کرنا نا پسندیدہ ہے ٣٠٧٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۳۰۷۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعِيدِ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن مسروق بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ سے، سعید نے عبایہ بن رفاعہ سے ، عبایہ نے اپنے دادا جَدِهِ رَافِعٍ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت رافع بن خدت بنا) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ذو الحلیفہ میں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَأَصَابَ تھے۔ لوگوں کو بھوک لگی اور ہم نے کچھ اونٹ اور بکریاں النَّاسَ جُوْعٌ وَأَصَبْنَا إِبِلًا وَغَنَمًا غنیمت میں پائی تھیں۔ نبی صل اللہ علیہ وسلم پچھلے لوگوں وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں تھے۔ لوگوں نے جلدی کی اور ہانڈیاں چڑھا دیں۔ فِي أُخْرَيَاتِ النَّاسِ فَعَجِلُوْا فَنَصَبُوْا آپ نے ہانڈیوں کی نسبت حکم دیا تو وہ انڈیل دی گئیں۔ الْقُدُورَ فَأَمَرَ بِالْقُدُوْرِ فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ پھر آپ نے مال غنیمت کو تقسیم کیا اور دس بکریوں کو قَسَمَ فَعَدَلَ عَشَرَةً مِّنَ الْغَنَمِ بِبَعِيْرٍ ایک اونٹ کے برابر ٹھہرایا۔ ان میں سے ایک اونٹ بھاگ نکلا۔ لشکر میں گھوڑے کم تھے۔ لوگوں نے اس کا فَنَدَّ مِنْهَا بَعِيْرٌ وَفِي الْقَوْمِ خَيْلٌ يَسِيرَةٌ فَطَلَبُوْهُ فَأَعْيَاهُمْ فَأَهْوَى إِلَيْهِ رَجُلٌ ہاتھ بڑھایا اور ایک تیر چلایا۔ اللہ نے اس اونٹ کو وہیں بِسَهُم فَحَبَسَهُ اللهُ فَقَالَ هَذِهِ الْبَهَائِمُ روک دیا۔ دیا۔ آپ نے فرمایا: ان فرمایا: ان جانوروں میں سے بھی لَهَا أَوَائِدُ كَأَوَابِدِ الْوَحْشِ فَمَا نَدَّ بعض جنگلی جانوروں جیسے ہوتے ہیں جو قابو میں نہیں عَلَيْكُمْ فَاصْنَعُوْا بِهِ هَكَذَا فَقَالَ آتے ۔ اس لئے جو جانور بھاگ کر تمہارے قابو سے پیچھا کیا تو اس نے ان کو تھکا دیا۔ یہ دیکھ کر ایک شخص نے