صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 394
صحیح البخاری جلده اطاله ۵۶ - کتاب الجهاد والسير :٣٠٤٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۳۰۴۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیا سے بیان کیا کہ جریر جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور ( بن معتمر ) سے، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ منصور نے ابو وائل سے، ابو وائل نے حضرت ابو موسیٰ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ فُكُوا الْعَانِيَ يَعْنِي الْأَسِيْرَ وَأَطْعِمُوا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گرفتار (یعنی قیدی) کو الْجَائِعَ وَعُوْدُوا الْمَرِيضَ۔ اطرافه: ٥١٧٤ ، ٥٣٧٣، ٥٦٤٩، ٧١٧٣۔ چھڑاؤ ، بھوکے کو کھلاؤ اور بیمار کی عیادت کرو۔ ٣٠٤٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۳۰۴۷: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَنَّ عَامِرًا نے ہمیں بتایا کہ مطرف ( بن طریف) نے ہم سے بیان حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ رَضِيَ الله کیا کہ عامر نے انہیں حضرت ابو حنیفہ (وہب بن عَنْهُ قَالَ قُلْتُ لِعَلِيَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ هَلْ عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عِنْدَكُمْ شَيْءٌ مِّنَ الْوَحْيِ إِلَّا مَا فِي كِتَابِ اللَّهِ قَالَ لَا وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ پوچھا کیا آپ کے پاس اللہ کی کتاب کے علاوہ کچھ اور وحی بھی ہے؟ انہوں نے کہا: اس ذات کی قسم ہے جس وَبَرَأَ النَّسَمَةَ مَا أَعْلَمُهُ إِلَّا فَهُمَا يُعْطِيهِ ندانہ کو پھاڑ کر گایا ہے اور جان پیدا کی ہے! مجھے اللهُ رَجُلًا فِي الْقُرْآنِ وَمَا فِي هَذِهِ کوئی ایسی وحی معلوم نہیں ( جو قرآن میں نہ ہو ) ہاں الصَّحِيفَةِ قُلْتُ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ قَالَ فہم ایک دوسری چیز ہے جو اللہ کسی شخص کو قرآن کے الْعَقْلُ وَفَكَاكُ الْأَسِيْرِ وَأَنْ لَّا يُقْتَلَ متعلق عطا کرے اور وہ قرآن میں سے مطالب اخذ کرے اور جو اس صحیفہ میں ہے۔ میں نے کہا: اس مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ ۔ صحیفہ میں کیا ہے؟ انہوں نے کہا: دیت کے احکام اور قیدی چھڑانا اور کوئی مسلم کافر کے بدلہ میں نہ مارا جائے۔ اطرافه: ۱۱۱، ۱۸۷۰، ۳۱۷۲، ۱۷۹، ۶۷۵۵، 6903، 6915، 7300۔