صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 497
صحيح البخاری جلده ۴۹۷ ۵۷ - کتاب فرض الخمس ظَلَعَهُمْ وَجَزَعَهُمْ وَأَكِلُ أَقْوَامًا مجھے اندیشہ ہوتا ہے کہ کہیں وہ ٹھوکر نہ کھائیں اور بے صبر مَا جَعَلَ اللهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِنَ نہ ہو جائیں اور بہت لوگوں کو اس بھلائی اور سیر چشمی کے الْخَيْرِ وَالْغِنَى مِنْهُمْ عَمْرُو بْنُ سپرد کر دیتا ہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں پیدا کی إِلَى تَغْلِبَ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ مَا ہے۔ ان میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔ حضرت عمرو بن تغلب کہتے ہیں: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے أُحِبُّ أَنَّ لِي بِكَلِمَةِ رَسُوْلِ اللَّهِ میری نسبت جو یہ کلمہ فرمایا ، اگر اس کے بدلے سرخ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمْرَ النَّعَمِ۔ اونٹ مجھے ملتے تو میں اتنا خوش نہ ہوتا (جتنا آنحضرت زَادَ أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ صلى اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پر ہوا) اور ابو عاصم نے سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُوْلُ حَدَّثَنَا عَمْرُو جریر سے روایت کرتے ہوئے کچھ زیادہ بیان کیا، بْنُ تَغْلِبَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله کہا: میں نے حسن سے سنا۔ وہ کہتے تھے : حضرت عمرو بن تغلب نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَالٍ أَوْ بِسَبْی علیہ وسلم کے پاس مال یا قیدی لائے گئے اور آپ نے فَقَسَمَهُ بِهَذَا ۔ اطرافه: ۹۲۳، ٧٥٣٥۔ انہیں تقسیم کیا۔ پھر یہی روایت بیان کی ۔ ٣١٤٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۱۴۶ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ إِنِّي أُعْطِي قُرَيْشًا أَتَأَلَّفُهُمْ عليه وسلم نے فرمایا: میں قریش کو دیتا ہوں تا انہیں مانوس لِأَنَّهُمْ حَدِيْثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ۔ کروں کیونکہ زمانہ جاہلیت سے ابھی نکلے ہیں۔ اطرافه: ٣١٤٧ ، ٣٥٢٨، ۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۱۳۳۱ ، ٤۳۳۲ ، ٤٣٣٣، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، ٥٨٦٠، ٦٧٦٢، ٧٤٤١ ٣١٤٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۱۴۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں بتایا۔ زہری نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ نَاسًا مِّنَ الْأَنْصَارِ کہا : حضرت انس بن مالک نے مجھے بتایا کہ جب اللہ