صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 60 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 60

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۰ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ۳۲ : النَّجَّارُ بڑھئی ( کے متعلق جو بیان آیا ہے ) صلى الله ٢٠٩٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۰۹۴ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ : عبد العزیز نے ابوحازم سے روایت کرتے ہوئے أَتَى رِجَالٌ إِلَى سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ يَسْأَلُونَهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: حضرت سہل بن سعد کے عَنِ الْمِنْبَرِ فَقَالَ : بَعَثَ رَسُوْلُ اللہ پاس کئی آدمی آئے ۔ (رسول اللہ ﷺ رسول اللہ ﷺ کے ) منبر کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى فُلَانَةِ امْرَأَةِ متعلق پوچھتے تھے تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ قَدْ سَمَّاهَا سَهْلٌ أَنْ مُرِي غُلَامَكِ علیہ وسلم نے فلاں عورت کو کہلا بھیجا۔ حضرت سہیلی نے النَّجَّارَ يَعْمَلُ لِي أَعْوَادًا أَجْلِسُ اس عورت کا نام لیا تھا کہ اپنے غلام سے کہو جو بڑھتی عَلَيْهِنَّ إِذَا كَلَّمْتُ النَّاسَ فَأَمَرَتْهُ ہے، کچھ لکڑیوں کا ( منبر) بنا دے۔ جس پر میں بیٹھ کر لوگوں سے خطاب کیا کروں ۔ تو اُس عورت نے اپنے يَعْمَلُهَا مِنْ طَرْفَاءِ الْغَابَةِ ثُمَّ جَاءَ بِهَا غلام کو کہا کہ وہ غابہ (جنگل) کے جھاؤ سے منبر تیار فَأَرْسَلَتْ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کر دے۔ چنانچہ وہ اُسے بنا کر لے آیا اور اُس عورت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَا فَأَمَرَ بِهَا فَوُضِعَتْ نے رسول اللہ ﷺ کو بھیج دیا اور آپ کے ارشاد کے فَجَلَسَ عَلَيْهِ۔ صلى الله عليه مطابق اُسے مسجد میں رکھا گیا اور آپ اُس پر بیٹھے۔ اطرافه: ٣٧٧، ٤٤٨، ٩١٧، ٢٥٦٩ ٢٠٩٥ : حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۲۰۹۵ خلاد بن يحي نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيْهِ عبد الواحد بن ایمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باپ سے ، اُن کے باپ نے حضرت جابر بن عبداللہ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَتْ لِرَسُوْلِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انصار کی ایک عورت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا رَسُوْلَ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ ! اللَّهِ أَلَا أَجْعَلُ لَكَ شَيْئًا تَقْعُدُ عَلَيْهِ فَإِنَّ کیا میں آپ کے لئے ایسی چیز نہ بنوا دوں جس پر لِي غُلَامًا نَّجَّارًا قَالَ: إِنْ شِئْتِ آپ بیٹھا کریں کیونکہ میرا ایک غلام بڑھتی ہے۔