صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 651
صحيح البخاری جلدم ابن سَعْدٍ سَعْدٍ رَضِيَ ۶۵۱ بَابِ ۲۲: هِبَةُ الْوَاحِدِ لِلْجَمَاعَةِ ایک ہی چیز کا کچھ آدمیوں کو جو ا کٹھے ہوں ہبہ کرنا ۱ ۵ - كتاب الهبة وَقَالَتْ أَسْمَاءُ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ اور حضرت اسماء نے قاسم بن محمد اور (عبد اللہ ) بن ابی وَابْنِ أَبِي عَتِيْقِ وَرِثْتُ عَنْ أُخْتِي عتیق سے کہا: میں نے اپنی بہن عائشہ سے غابہ میں عَائِشَةَ بِالْغَابَةِ وَقَدْ أَعْطَانِي بِهِ مُعَاوِيَةُ ترکہ پایا اور معاویہؓ اس کے عوض مجھے ایک لاکھ درہم مِائَةَ أَلْفِ فَهُوَ لَكُمَا۔دیتے تھے تو یہ جائداد تم دونوں کے لئے ہے۔٢٦٠٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۲۶۰۲ یحی بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حازم سے، ابوحازم اللهُ عَنْهُ : أَنَّ النَّبِيَّ نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِشَرَابِ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پینے کی کوئی شئے لائی فَشَرِبَ وَعَنْ يَّمِيْنِهِ غُلَامٌ وَعَنْ يَسَارِهِ گئی۔آپ نے پی۔آپ کے داہنی طرف ایک لڑکا الْأَشْيَاحُ فَقَالَ لِلْغُلَامِ: إِنْ أَذِنْتَ لِي تھا اور آپ کے بائیں طرف بڑی عمر والے تھے۔أَعْطَيْتُ هَؤُلَاءِ فَقَالَ : مَا كُنْتُ لِأُوْثِرَ آپ نے لڑکے سے پوچھا: تم مجھے اجازت دو کہ میں انہیں دیدوں۔تو اس نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ سے جو حصہ مجھے ملا ہے میں تو اپنے سوا کسی کو نہ دوں گا۔اس پر آپ نے اس کے ہاتھ میں پیالہ دے دیا۔بِنَصِيبي مِنْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَدًا۔فَتَلَّهُ فِي يَدِهِ۔اطرافه: ٢٣٥۱، ٢٣٦٦ ، ٢٤٥١، ٢٦٠٥، ٥٦٢٠۔باب ۲۳: اَلْهِبَةُ الْمَقْبُوْضَةُ وَغَيْرُ الْمَقْبُوْضَةِ وَالْمَقْسُوْمَةُ وَغَيْرُ الْمَقْسُوْمَةِ وہ ہبہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو اور وہ جس پر قبضہ نہ کیا گیا ہو اور وہ جو تقسیم شدہ ہو اور وہ جو قہ ہو اور وہ جو تقسیم شدہ نہ ہو وَقَدْ وَهَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے بھی ہوازن وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِهَوَازِنَ مَا غَنِمُوا کے لوگوں کو جو غنیمت ان سے حاصل کی تھی، ہبہ کر مِنْهُمْ وَهُوَ غَيْرُ مَقْسُوْمٍ۔دی؛ حالانکہ وہ ابھی تقسیم نہیں کی گئی تھی۔