صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 622
صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۲۴ ۱ ۵ - كتاب الهبة خَالَةُ ابْنِ عَبَّاسٍ - إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تھے ۔ انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس کی خالہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقِطًا وَسَمْنًا وَأَضُبًا فَأَكَلَ حضرت ام حفیظ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پنیر اور گھی النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَقِطِ اور گوہ بطور ہدیہ بھیجی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پنیر اور وَالسَّمْنِ وَتَرَكَ الْأَضُبَّ تَقَدُّرًا ۔ قَالَ گھی سے کچھ تناول فرمایا اور گوہ بوجہ کراہت چھوڑ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَأُكِلَ عَلَى مَائِدَةِ رَسُوْلِ دی ۔ حضرت ابن عباس کہتے تھے : مگر وہ رسول اللہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَوْ كَانَ صلى اللہ علیہ وسلم کے دستر خوان پر کھائی گئی اور اگر حَرَامًا مَا أُكِلَ عَلَى مَائِدَةِ رَسُولِ اللهِ حرام ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔ اطرافه ٥٣٨٩، ٥٤٠٢، ٧٣٥٨۔ پر نہ کھائی جاتی۔ بتایا۔ معن ٢٥٧٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۲۵۷۶ ابرا ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ (بن میسی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابراہیم طَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ بن طہمان نے مجھے بتایا۔ انہوں نے محمد بن زیاد أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رض رضی اللہ عنہ سے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ أُتِيَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ : أَهَدِيَّةٌ أَمْ صَدَقَةٌ؟ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی کھانا لایا جاتا تو آپ فَإِنْ قِيلَ: صَدَقَةٌ۔ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: اس کی بابت پوچھتے: آیا یہ ہد یہ ہے یا صدقہ ؟ اگر کہا كُلُوا وَلَمْ يَأْكُلْ وَإِنْ قِيلَ: هَدِيَّةٌ جاتا: تا صدقہ ، تو آپ اپنے صحابہ سے فرماتے: کھاؤ اور خود نہ کھاتے اور اگر کہا جاتا کہ ہدیہ ہے تو ضَرَبَ بِيَدِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ بڑھاتے اور ان فَأَكَلَ مَعَهُمْ۔ کے ساتھ کھاتے ۔ ٢٥٧٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۵۷۷ محمد بن بشار نے ہمیں : ں بتایا۔ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةً سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : سے، قتادہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ